ہفتے میں صرف ایک بار لگاتی ہوں۔ بال پاؤں تک لمبے اور سفید بال بھی کا لے مجھے خود اپنے بالوں سے پیار ہو گیا ہے۔

قبل از وقت بالوں میں سفیدی کا ظاہر ہو نا بہت عام ہو تا ہے اور یقیناً بیشتر افراد کو یہ بالکل اچھا نہیں لگتا۔ کئی بار تو یہ کسی بیماری کی نشانی بھی ہو سکتی ہے۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ مخصوص غذائیں اور علاج سے بالوں کی سفیدی کی روک تھام کی جا سکتی ہے۔ ۔ آملے کے جوس کا

ایک گلاس روزانہ پینے کے متعدد فوائد بتائے جا تے ہیں، وٹامن سی اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھر پور ہونے کی وجہ سے یہ پھل جسم میں گردش کرنے والے ان فری ریڈ یکلز کے خلاف مزاحمت کر تا ہے جو بالوں کو نقصان پہنچا کر ان میں سفیدی کا باعث بن سکتے ہیں۔ آملہ کے تیل کو براہ راوست بالوں پر لگا کر انہیں مضبوط اور نشوو نما کو بہتر کیا جا سکتا ہے جب کہ بالوں کی رنگت کو بھی مستحکم کیا جا سکتا ہے۔ آملے کے جوس کا ایک گلاس روزانہ پینے کے متعدد فوائد بتائے جاتے ہیں وٹامن سی اور اینٹی آکسا ئیڈ نٹس سے بھر پور ہونے کی وجہ سے یہ پھل جسم میں گردش کرنے والے ان فر ی ریڈ یکلز کے خلاف مزاحمت کر تا ہے جو بالوں کو نقصان پہنچا کر ان میں سفیدی کا باعث بن سکتے

ہیں۔ آملہ کے تیل کو براہ راست بالوں پر لگا کر انہیں مضبوط اور نشو و نما کو بہتر کیا جا سکتا ہے جب کہ بالوں کی رنگت کو بھی مستحکم کیا جا سکتا ہے۔ کڑی پتے بھی قبل از وقت بالوں کی سفیدی کی روک تھام کا ایک بہترین ذریعہ ہے کیونکہ اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس اور آئرن کے ساتھ ساتھ وٹامنز اور منرلز اس حوالے سے مددگار ثابت ہوتے ہیں۔تحقیقی رپورٹس میں دریافت کیا گیا ہے کہ آئرن کی کمی بالوں کی قبل از وقت سفیدی کی ایک بڑی وجہ ہے۔کڑی پتے کے ایکسٹریکٹ کو ناریل کے تیل میں ملا کر بالوں پر لگایا جاسکتا ہے یا کچھ پتوں کو پیس کر ایک سفوف بنائے اور اسے ناریل کے تیل میں شامل کرکے لگالیں کئی بار بالوں کی سفیدی جسم میں مخصوص غذائی اجزا کی کمی کا نتیجہ ہوتی ہے، وٹامن بی 12، بی 7، بی 9

اور ڈی 3 کی سطح میں کمی سے بالوں میں قبل از وقت سفیدی نمودار ہوجاتی ہے۔ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ان اجزا کی مناسب مقدار کا استعمال بالوں کو لمبے عرصے تک جوان اور صحت مند رکھ سکتا ہے۔ شکرقندی، گاجر، سرخ شملہ مرچ اور مشرومز چند ایسی غذائیں ہیں جن میں کیٹالیز نامی انزائمے کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو بالوں کی قبل از وقت سفیدی کی روک تھام کرسکتی ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ انزائمے بالوں کی رنگت کو تحفظ فراہم کرتا ہے، اوپر درج غذاؤں کا استعمال معمول بنانا بالوں کو جلد سفید ہونے سے بچاسکتا ہے۔ اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور یہ مشروب بالوں کی نگہداشت کے لیے بھی مفید ہے، کیونکہ اینٹی آکسائیڈنٹس سورج کی روشنی اور فضائی آلودگی سے جسم میں گردش کرنے والے مضر اجزا کے خلاف ڈھال کا کام کرتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *