جس دن آپ کے پاس پیسے ختم ہوجائیں اللہ کے 3نام

جس دن آپ کے پاس پیسے ختم ہوجائیں۔ توا للہ پاک کے یہ تین نام کونسے ہیں۔ اس طرح پڑھ لیں۔ دولت خود چل کر آپ کےپاس آئے گی۔ ایک بہن کا پیغام آیا اور وہ کہتی ہیں کہ مفتی صاحب میرے پاس پیسے ختم ہیں۔ کوئی ذریعہ نہیں ہے جہاں سے مجھے پیسے مل سکیں۔ ایک جگہ جاب کرتی ہوں۔ کچھ

دنوں میں کچھ ایسے حالات رہے کہ وہ سارے پیسے ختم ہوچکیں ہیں۔ بہت زیادہ پریشان ہوں۔ کوئی خاص عمل مجھ دیدیں۔ جس کو کروں ؟ اللہ تعالیٰ میرے اوپر رحم فرمائے اور غیبی طریقےسے اللہ تعالیٰ مجھے عطا فرمائے۔ یہاں تک کہ میری رات کی نیند یں بھی ح رام ہوچکی ہیں ؟ اب کیا کروں؟ ان کو یہ عمل بتایا گیا ہے۔ انشاءاللہ! اللہ پا ک آپ کو صبر بھی دے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی غیب سے مدد فرمائےگا۔ انہوں نے وہ عمل کرنا شروع کیا۔ تو میرے ذہن میں آیا ہے کیوں نہ باقی بہن بھائیو کو بتا یا جائے۔ کیونکہ بہت سارے لو گ ایسے ہیں۔ آج کے حالات ایسے ہیں جتنے بھی کمائیں ۔ وہ سب کے سب ختم ہوجاتے ہیں۔ کیو نکہ مہنگائی اتنی ہوچکی ہے کہ انسان کے پاس کچھ بچتا ہی نہیں ہے۔ اگرآپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے تو آپ یہ عمل کرنا شروع کردیں۔ انشاء اللہ!دولت آ پ کے پاس چل کرآئے گی۔ اگر آپ کے پاس پیسے ختم ہوگئے ہیں۔ غربت اور افلاس کا شکار ہوگئے ہیں۔ اور

چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ایسی غیبی مدد کا سامان پیدا فرماد یں گے۔ کہ مالی پریشانی خوشحالی میں بدل جائے۔ گھر کے حالات ٹھیک ہو جائیں۔ مال ودولت کی ریل پیل ہوجائے۔ توآج سے ہی بلکہ ابھی سے یہ عمل کرنا شروع کردیں۔ اللہ تعالیٰ کے نام ہیں۔ خصوصی نام ہیں ۔ خاص اس حوالےسے کہ جن حوالےسے انسان کو مال ودولت کی ضرورت پڑتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کے تین نام یہ ہیں ۔ ” یااللہ ، یا واسع، یا باسط” ہیں۔ کیسے پڑھنا ہے؟ رات سوتے وقت تین تسبیح پڑھیں۔ پہلے آپ نے ” یا اللہ ” کی تسبیح پڑھنی ہے۔ پھرآپ نے ” یاواسع ” کی تسبیح پڑھنی ہے۔ اور آخر میں ” یا باسط” کی تسبیح پڑھنی ہے۔ اول وآخر آپ نے اکیس اکیس مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ یعنی پہلے آپ اکیس مرتبہ درود پاک پڑھ کر ” یا اللہ ” کی تسبیح ، “یاواسع” کی تسبیح اور پھر” یاباسط” کی تسبیح پڑھ لیں۔ اور اس کے بعد آخر میں اکیس مرتبہ درود پاک پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کرکے پورے جسم پر جہاں تک آپ کا ہاتھ پہنچتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے مانگیں ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کے لیے ایسی غیبی مدد فرما دیں گے۔ کہ صبح جب اٹھیں گے تو ساری ٹینشن اور پریشانیاں دور ہوجائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *