اسے لگا لیں پھٹی ایڑیاں رستی ایڑیاں 1رات میں ملائی جیسی

آج آپ کو پھٹی ایڑیوں یعنی کریک ہیل کی ایک ہوم رمیڈی بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ اپنی ایڑیوں کو بہت نرم وملائم بنالیں گے۔ صرف ایک رات میں ہی آپ کو زیادہ انتظا ر کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اگرآپ کی ایڑیاں بہت زیادہ خشک ہیں۔ بہت زیادہ پھٹی ہوئی ہیں ان میں سے خ ون رستا ہے۔

توآپ کو ایک سے دود ن میں آرام آسکتا ہے۔ اس کو بنانے کےلیے سب سےپہلے روغن تل یعنی تل کاتیل چاہیے۔ جو سفید رنگ کے ہوتےہیں۔ جو کھانے والے ہوتےہیں۔ جو نان کے اوپر لگائے جاتے ہیں۔ ان تلوں کا آپ نے تیل لیناہے۔ ایک چمچ اگرآپ چاہیں تو زیادہ مقدار میں بھی بنا کر استعمال کرتےہیں۔ لیکن تھوڑی سی مقدار میں بنانےسے آپ کو آرام مل جائےگا۔ دوسرے نمبر آپ کو گلیسرین چاہیے ہوگا۔ یہ آپکو میڈیکل سٹور سے مل جائےگا۔ ایک چمچ اس کا ڈال دیں۔ بس اب ان دونوں چیزوں کو مکس کرلیں۔ اب یہ ہماری ہوم رمیڈی ، ہماری یہ دوا اور ہمارا یہ مرہم بن کر تیار ہوجائےگا۔ آ پ سیریم روم ٹمپریچر پر محفوظ بھی رکھ سکتے ہیں۔ رات سونے سےپہلے سمپلی تھوڑے سے قطرے اپنی ایڑیوں پر لگائیں اور اس کے بعدجرابیں پہن لیں۔ اگر گرمی ہے تو جرابیں نہیں پہننا چاہتے۔تواس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اگرجرابیں پہنیں گے ۔ تو زیادہ اچھے رزلٹ ملیں گے ۔ اچھے سے ایڑیوں پر لگا کر سوجائیں ۔ ساری رات اس کو ورک کرنے دیں۔ صبح اٹھ کر اپنی ایڑیاں واش کرلیں۔ انشاءاللہ! ایک سے دو راتوں میں آپ کی ایڑیاں بہت ہی نرم

وملائم اور گلابی ہوجائیں گی۔ ایک چوتھائی سفید سرکے کو نیم گرم پانی میں مکس کرکے اس میں پاﺅں ڈبوئیں۔ یہ عمل ہفتے میں تین مرتبہ کریں۔ زیتون کے تیل میں سفید سرکے کے چند قطرے یا لیموں کے چند قطرے ملا کر ایڑیوں کی مالش کریں اور رات بھر کیلئے اونی جرابیں پہنیں صبح ایڑیاں دھولیں۔ کیلے کو مسل کر 10 منٹ کیلئے ایڑیوں پر لگائیں اس پیسٹ میں ناریل پیس کر مکس کیا جاسکتا ہے۔ پھٹی ایڑیوں کیلئے ایک چمچ پٹرولیم جعلی میں ایک چمچہ لیموں کا رس مکس کرکے لگانا بھی بہت مفید ہے۔ پیرا فین ویکس میں سرسوں کا تیل اچھی طرح ملا کر ایڑیوں پر مالش کریں اور رات بھر لگائے رکھنے کے بعد سچ دھولیں، یہ عمل 10 سے 15 دن تک جاری رکھیں۔ چاول کے آٹے میں شہد اور سیب کا سرکہ ملا کر سکرب بنالیں اور پاﺅں 15 منٹ تک پانی میں بھگونے کے بعد یہ آمیزہ لگائیں۔ مندرجہ بالا تمام طریقوں سے ایڑیاں نہ صرف نرم و ملائم ہوجائیں گی بلکہ بھئی ایڑیوں کا مسئلہ بھی ختم ہوجائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *