کوئی ماں کا لال موٹا آجائے پتلا نہ ہواتو پھانسی دے دینا

آ ج ہم بات کرتے ہیں مو ٹاپے کی۔ مو ٹا پا کس کو اچھا لگتا ہے؟ سب کو ہی برا لگتا ہے۔سارے ہی کہتے ہیں کہ یار ہم سمارٹ ہوں ۔ ہم نے مختلف کپڑے پہننے ہیں۔ ہم نے سمارٹ ہونا ہے ۔ گر می آ رہی ہے۔کیونکہ ہارف بازو والی شرٹ پہننی ہے ۔ یہ کر نا ہے ۔ وہ کر نا ہے۔ جو جو آپ لوگوں کا سپنا ہے

نا ۔ وہ اب بھی پورا کر لیں ۔ گرمیوں میں انشاء اللہ آپ بہت زیادہ ہینڈ سم دکھنے والے ہیں۔ اگر آپ لڑ کی ہیں تو بہت چارمنگ نظر آ ئیں گی۔ اور اگر لڑکے ہیں تو بہت زیادہ سمارٹ دکھا ئی دیں گے۔ آ ج کی ریمیڈی بہت ہی زیادہ اہم ہے ۔ وزن کم کرنے کے حوالے سے ہے۔ بیلی فیٹ کو کم کرنے کے حوالے سے ہیں۔ استعمال اس کا آپ نے دھیان سے سننا ہے۔اس کو استعمال کرنے کا طریقہ۔ اس ریمیڈی کو بنانے کا طریقہ ۔ سب طریقہ کار میں آج آپ کو بتاؤں گا۔ دن میں دو بار کر نا ہے۔ رزلٹ اس کے زبردست ہوں گے۔ انشاء اللہ اس کے رزلٹ زبردست ہوں گے۔ تو چلیے چلتے ہیں آج کی ریمیڈی کی طرف ۔ سب سے پہلے آپ لوگوں نے گرم کھو لتا ہوا پانی لینا ہے ۔ ٹھیک ہے؟ جتنا گرم پا نی ہوگا ۔اتنا آپ لوگوں کو یہ نسخہ فائدہ پہنچائے گا۔ صحیح گرم پانی لے کر آپ نے اس میں سنیمن سٹکس شامل کرنی ہیں۔ دارچینی کی سٹکس۔ یہ ایک بڑا گلاس ہے ۔ ٹھیک ہے؟ یہ تقریباً سے تقریباً ہم اس

میں تین سٹکس اس میں ڈال دیں گے۔اور اس کو ہم لوگوں نے چھوڑ دینا ہے۔ کوئی ابا لنا نہیں ہے۔ کچھ نہیں کر نا ۔ بس سٹکس ڈال کر چھوڑ دینا ہے۔ آپ لوگوں نے اسے چھوڑ دینا ہے۔ تقریباً دس سے بیس منٹ کے لیے۔ صرف اور صرف تین سنیمن سٹکس اس میں شامل کر نی ہیں۔ اگر آپ کے پاس وقت ہے تو آپ اس کو ویسے ہی چھوڑ سکتے ہیں ۔ بیس یا پچیس منٹ کے لیےدوسرا کہ جو ہم نے شامل کرنا ہے ۔ وہ جینجر ہے۔ جینجر کا پانی ہم نے پہلے ہی نکال لیا تھا۔ ہم اس میں پورے کا پورا شامل کر دیں گے۔ تقریباً دو چمچ کے برابر ہے۔ یہ پورے کا پورا شامل ہو گیا۔ اس کے علاوہ ہمیں چاہیے سیب کا سرکہ ۔ یہ ہم نے تقریباً دو چمچ ۔ زیادہ نہیں شامل کرنے ۔ صرف دو چمچ شامل کرنے ہیں۔ آپ کو کسی بھی قسم کی دقت نہیں ہو گی۔ آپ کو کسی بھی قسم کی ورزش نہیں کر نا ہوگی اور آپ کا وزن بھی انشاء اللہ بہت جلدی سے کم ہو جائے گا۔ اور سب سے آخر میں آپ لوگوں نے

لیموں ڈالنا ہے ۔آپ نے پورا لیموں کا رس گلاس میں ڈال دیں۔ اب اس میں شہد شامل کرنا ہے۔ یہ حسب ضرورت شامل کرنا ہے۔ یہ تقریباً دو سے ڈیڑھ چمچ شامل کردیں۔ اب اس ڈرنک کو ہلا لیں۔ اسکے بعد ہمارا ڈرنک تیار ہے۔ اب اس کو پینا ہے۔ اس کو پینےسے پہلے آپ نے اپنے پیٹ کی تصویر بنا لینی ہے۔ اور جب اس ڈرنک کو پانچ سے چھ دن پی لیں۔ تو پھر اس کے بعد دوبارہ سے اپنے پیٹ کی تصویر بنانی ہے۔ آپ کو زمین وآسمان کا فرق نظر آئےگا۔ تھائیز، ہپس بلکہ پورے جسم سے ٹھوڑی کا فیٹ ، فیس کا فیٹ انشاء اللہ بالکل ختم ہوجائےگا۔ آپ لوگوں نے رات کو سونےسےپہلے اور صبح ناشے کے ایک گھنٹہ بعد آپ نے استعمال کرنا ہے۔ ایک ایک گلا س پورا بھر کر آپ تازہ بنا کر پی لیں۔ اس کو سٹور نہیں کرسکتے۔ ورنہ خراب ہوجائےگا۔ اس لیے آپ اس کو سٹو ر نہ کریں۔ کچھ پانے کے لیے کچھ تو کھونا پڑتا ہے۔ صرف دس منٹ لگتے ہیں۔ اسی وقت بنائیں اور استعمال کریں۔ بہت فرق دیکھنے کو ملے گا۔ آپ کی بیلی بالکل فلیٹ اینڈ اسمارٹ ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *