چائے کی پتی کا 1 چمچ اس طرح پیٹ میں ڈال لیں 3 دن میں پیٹ اندر

مہنگی مہنگی اور لمبی لمبی ڈائیٹنگ چھوڑیں۔ اس طرح روزانہ ایک کپ بنا کر پی لیں۔ پھر کبھی آپ کاوزن نہیں بڑھے۔ ڈھیٹ سے ڈھیٹ چربی بھی آپکو چھوڑنے پر مجبور ہوگی۔ آج آپ کےلیے ایک بہت ہی آسان سا نسخہ لے کرآئے ہیں۔ اس میں کوئی آپ کا خرچہ نہیں ہے ۔ اور بنان بھی آسان ہے۔ اس نسخے

کو بنانے کےلیے سب سےپہلے آپ ایک پین لے لیں۔ اور اس میں ڈیڑ ھ کپ پانی کو ڈال دیں۔ اور اس کو چولہے پر رکھ دیں۔ او ر ایک چمچ چائے کی پتی ڈال دیں۔ وہی عام پتی جو ہمارےگھروں میں استعمال کی جاتی ہے۔ آپ حیران ہیں کہ جس چائے کو پئے بنا آپ کی صبح نہیں ہوتی۔ وہ آپ کا وزن کم کرے گی۔ جی ہاں ! لیکن اس کو پکانا اس طریقے سے جس طرح آج آپ کو بتارہےہیں۔ اب اس میں چند پودینے کے پتے ڈال دیں۔ بس آپ اس کو پکا لیں۔ پانچ سے چھ منٹ پکا ر کر قہوہ بنا لیں۔ آپ کا زبردست فیٹ کٹر قہوہ تیار ہے۔ آپ نے اسے ہرکھانے کے ساتھ پینا ہے۔ انشاءاللہ! یہ آپ کا وزن بڑھنے بھی نہیں دے۔ گا بڑھے ہوئے وزن کوتیزی سے کم کرے گا۔ اس سے آپ کا ہاضمہ بہتر ہوگا۔ اور آپ کا میٹا بولک ریٹ اچھا خاصا بڑھ

جائےگا۔ جس سے آپ کے جسم میں جو فیٹ ہے۔ وہ جلدی گھل جائےگا۔ اگرآپ چاہیں تو اس میں لیمن بھی شامل کرسکتے ہیں۔ اس سے آپ کاوزن اور بھی تیزی سے کم ہوگا۔ دوسرا نسخہ :چائے پاکستان میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے۔ اس لیے آپ کو ایک ایسا زبردست نسخہ بتائیں گے ۔ جو آپ کو دوبارہ سے جوان بنا دے گا۔ جیسے جیسے آپ یہ چائے پیتے جائیں گے ویسے ویسے جوان اورخوبصورت ہوتے چلیں جائیں گے۔بس چائے پکاتے وقت یہ عام سی چیز ملا دیں ۔ آپ ساٹھ سال کی عمر میں بھی آپ جوان اور ہٹے کٹے رہیں گے ۔ جھریاں غائب اور سکن ٹائیٹ ہوجائےگی۔ آزما کر دیکھ لیں۔ اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ یہ ہےکہ آ پ ایک صاف دیگچی چولہے پر رکھیں ۔ اس میں آدھا کپ پانی کا ڈال دیں۔ آنچ آپ نے ہلکی

رکھنی ہے۔ پھرآپ نے اس میں آدھا چھوٹا چمچ چائے کی پتی کاڈال دیں۔اور دو چھوٹے ٹکڑے ادرک کے ڈال دیں ۔ ادر ک کو دھو کر چھیل کر کاٹ پھر استعمال کریں۔ اب ایک چھوٹی الائچی توڑ کر ڈا ل دیں۔ ثابت نہیں ڈالنی ہے۔ توڑ کر ڈالنی ہے۔ اور ایک چمچ کے برابر خشک کھوپڑے کا ٹکڑا ڈال دیں۔ پھرآ پ اس قہوہ کو پکنے دیں۔ جب پتی کا رنگ آجائے ۔ تو پھر آپ اس میں آدھا کپ دودھ کا ڈال دیں۔ یہاں پر چینی استعمال نہیں کی ہے۔آ پ بھی اگر چاہیں تو چینی ڈال لیں۔ وگرنہ نہ ڈالیں ۔ یا پھر آپ گڑ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد چائے کو مزید دو منٹ کےلیے پکائیں اور اس کے بعد چولہے کو بند کردیں۔ پھر اس چائے کو ایک کپ میں چھان لیں۔ یہ ہمارا بہترین نیچرل نسخہ تیار ہے۔ اس چائے کا استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ ایک کپ چائے آپ دن میں کسی بھی وقت پی لیں۔چونکہ گرمیاں آگئی ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو ادر ک کا کم استعمال کرسکتے ہیں۔ یعنی دوٹکڑوں کے بجائے چھوٹا ٹکڑا استعمال کریں۔ اس نسخے کو ہفتے میں تین مرتبہ لازمی استعمال کریں۔ جوانی آپ پر سے جانے کا نام نہیں لے گی۔ اس سے نہ صرف آپ کی سکن ٹائیٹ ہوگی ۔ بلکہ آپ کی صحت بہت اچھی ہوجائے گی۔ آپ کافی بیماریوں سے بچے رہیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *