اس جوس کا ایک گلاس شام 4بجے پی لیں

خوبصورت انسان وہی ہوتا ہے جس کا نہ صرف چہر ہ حسین ہو۔ بلکہ اس کا چہر ہ بھی متنا سب شیپ میں ہو۔ اسی لیے آج آپ کو ایک ایسے امیزنگ ویٹ لوزاور سکن وائیٹنگ ڈرنک کے بارے میں بتائیں گے ۔جس کی بدولت نہ صرف آپ کی رنگت سرخ وسفید ہوجائے گی۔ بلکہ آپ بے ڈول اور پھدا جسم

سلم اینڈ اسمارٹ ہوجائے گا۔ یہ ایک جادوئی ڈرنک ہے ۔ اس ڈرنک کے بارے میں آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا۔ اس ڈرنک کی بدولت آپ کاحسن مکمل ہوجائےگا۔ اس ویٹ لو ز اینڈ سکن وائیٹنگ ڈرنک میں جو اجزاء شامل ہیں۔ ان میں فریش گاجر دو سے تین عدد، چقندر کے چند ٹکڑے ، لیموں ایک عدد، ادرک کا ایک چھوٹا ٹکڑا ، موسمی ایک عدد، دارچینی تھوڑی سی اور ہر ادھنیا تھوڑا سا لیناہے ۔ اس امیزنگ ویٹ لوز اینڈ سکن وائیٹنگ ڈرنک کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ گاجر، چقندر، ادرک اور موسمی کو جوسر مشین میں ڈال کر ان کا جو س نکال لیں۔ گاجر خ ون صاف کرکے تازہ خ ون بناتی ہے۔ یہ بینائی بھی تیز کرتی ہے۔ اس میں خالص اجزاء رنگت نکھارنے کا باعث بنتی ہے۔ چقندر ، کیلشیم، میگنیشیم، وٹامن اے اور دیگر اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ یہ جسم پر نیا خ ون بناتا ہے۔اور چہرے پر سرخی بھی لاتا ہے۔ موسمی کاجوس جسم پر چڑھی چربی تیزی سے پگھلاتا ہے۔ ادرک جسم سے بادی کا اخراج کرکے وزن گھٹاتی ہے۔ اب ہم اس میں ہرے دھنیےکا پیسٹ شامل کریں ۔ ہر ادھنیا لے کر اس کو دھو کر اس کا

پیسٹ بنالیں۔ اب اس کاآدھا چھوٹا چمچ اس پیسٹ کا جو س میں شامل کرلیں۔ ہر ا دھنیا غذائیت سے بھرپور نیچرل اجزاء ہے۔ یہ نظام انہضام درست کرتا ہے۔ اور بڑھا ہوا پیٹ بھی کم کردیتا ہے۔ اب اس میں لیموں کا رس شامل کریں۔ آدھے لیموں کارس آپ نے اس میں شامل کرنا ہے۔ لیموں کا رس وزن کم کرنے میں جتنا پراثر ہے۔ شاید ہی کوئی اوراجزاء اتنا اثر رکھتا ہو۔ فاسٹ ویٹ لوز کےلیے بیسٹ نیچرلی انگرینڈئینٹ ہے۔ اب ہم اس میں دار چینی پاؤڈر شامل کریں گے ۔ دار چینی کو لے کرگرینڈر کی مدد سے گرینڈ کرلیں۔ اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ اس کا آدھا چمچ جوس میں شامل کردیں۔ دار چینی کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے۔ یہ معدے اور پیٹ کے امراض میں نہایت مفید ہے۔ دار چینی پاؤڈر بھی اضافی وزن کم کرتا ہے ۔ اب ایک چمچ کی مدد سے ان تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔تاکہ لیموں کا رس ، دارچینی پاؤڈر، ہرا دھنیاکاپیسٹ جو س میں مکس ہوجائے۔ اب ہمارا ویٹ لو ز اینڈ سکن وائیٹنگ ڈرنک تیار ہے۔ اس کاطریقہ استعمال یہ ہے کہ آپ نے اس کا ایک گلاس صبح نہار منہ پیناہے اور ایک گلاس شام چار بجے پیناہے۔ گوری رنگت اور سمارٹ باڈی کے خواہش مرد اور خواتین ، لڑکے اور لڑکیاں اس نسخے کو کم ازکم پندرہ دن تک لازمی استعمال کریں گے۔ انشاءاللہ!آپ شاندار شخصیت کے مالک بن جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *