عورتوں میں انڈوں کا نہ بن پا نا رحم کا ورم سوجن اور پیر ئیڈز کی خرابی

آج کل عورتوں میں انڈے نہ بننے کا مرض بھی عام ہو چکا ہے اور اس کی وجہ سے خواتین اولاد جیسی نعمت سے محروم ہوتی ہیں اکثر دوائیں کھانے کے باوجود انڈے نہیں بنتے بلکہ کئی بار دوائیں ٹھیک کام بھی کرتی ہیں لیکن اس کے باوجود اولاد پیدا نہیں ہوتی ہے۔ کیونکہ انڈے پیدا کرنے سے پہلے باقی

طریقہ کار کا درست ہو نا ہی بہت بڑی بات ہے۔ یہ بے حد ضروری ہوا کرتا ہے اور اس طرف خاص توجہ نہیں دی جاتی ہے جس کی وجہ سے علاج نا کام ہو جاتا ہے انڈے پیدا کرنے والی دواؤں کا استعمال کرنے سے پہلے کچھ باتوں کا ضرور دھیان رکھنا چاہیے سب سے پہلے تو پیرئیڈز کا نارمل ہونا بے۔ حد ضروری ہے اگر اس کی بے قاعدگی کا سا منا ایام کھل کر نہیں آتے ہیں یا درد اور تکلیف کا سا منا کر نا پڑتا ہے یا پھر ایام بالکل بند ہو چکے ہیں تو ایسی صورت میں سب سے پہلے ایام کی خرابی کا علاج کر نا چاہیے دوسرے نمبر پر رحم کی اصلاح کرنا انتہائی ضرور ی ہے اگر رحم میں سوزش یا ورم ہے ایڑیوں کے مقام میں درد رہتا ہے تو ایسی صورتحال میں سوجن ورم اور سویلنگ کے باعث ٹیوبز بند ہو جاتی ہے رحم کی سوزش کے باعث یا کسی دوسرے سبب سے اگر ٹیوبز بند ہو جا ئیں تو انڈے پیدا ہو بھی جا ئیں تو راستے بند ہونے کی صورت میں اور اولاد پیدا ہونے کے چانسز نہیں ہو تے ہیں۔ لہٰذا انڈے پیدا کرنے والی ادویات کے استعمال سے پہلے رحم کی کمزوری رحم کی سوجن اور ورم کا علاج کر نا چاہیے اور اگر

ٹیوبز بند ہیں تو انہیں کھولنے والی ادویات استعمال کرانی چاہییں جب ایام نارمل ہو جا ئیں رحم مکمل طور پر ٹھیک طرح سے کام کرنے لگے ٹیوبز میں کسی طرح کی رکاوٹ اور تنگی موجود نہ ہو اور انڈے پیدا کرنے کی ادویات اور نسخہ جات کا استعمال کیا جا ئے تو ایسی صورت میں اولاد پیدا ہونے کے فل چانسز ہوتے ہیں۔ اب ہم آپ کو انڈے پیدا کرنے کے کچھ آسان ترین گھریلو نسخوں کے بارے میں بتائیں گے۔ ان میں سے کسی بھی نسخے کا استعمال کرکے فائدہ اٹھا یا جا سکتا ہے اس کے لیے جو پہلا نسخہ ہے اس کے صرف تین اجزاء ہیں اسگند ملٹھی او ر کو زہ مسری ملٹھی کو ہلکا ہلکا کھرچ کر صاف کر لیجئے پھر تینوں کو باریک پیس کے رکھ لیں ایک چھوٹ چمچ صبح ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے اور شام عصر کے وقت تازہ پانی سے استعمال کیا کر یں رحم کی سوزش اور ورم اور کمزوری کو دور کرتا ہے اور انڈے پیدا کر کے عورت کو اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے اس کے علاوہ تین عدد کھجور لے کر ان کی گٹھلی دور کر لیجئے ا ور کالی مرچ بھی لے لیں ان دونوں کو رات میں دودھ میں ڈال کررکھ لیجئے صبح سویرے انہیں گرینڈ کر کے نہار منہ ہی پی لیجئے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *