رزق کی بارش برسانے والا طاقتور وظیفہ

آج آپ لوگوں کو رزق میں کشادگی اور نوکری کےلیے کچھ وظائف بتائیں گے ۔ رزق میں کشادگی اور نوکری کےلیے ایک صحابی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے ۔ یعنی رزق میں برکت نہیں ہے۔ بہت تنگدست ہوں۔ فرمایا:کیا تمہیں وہ تسبیح یاد نہیں ۔ جو

تسبیح ہے ملائکہ کی۔ اور جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے۔ خلق دنیا آئے گی تیرے پاس ذلیل وخوار ہوکر۔ طلوع فجر یعنی صبح صادق کےساتھ سو بار کہا کر ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفرا للہ ” سات گزرے تھے۔ کہ خدمت اقدس میں حاضر ہوکر عرض کی کہ حضور میرے پاس اس کثرت سے آرہا ہے کہ حیران ہوں کہاں اٹھاؤں اور کہاں رکھو؟ ایک اور وظیفہ بعد نماز عشاء سربرہنہ ایسی جگہ سراور آسمان کےبیچ میں درخت یا چھت وغیرہ کچھ نہ ہو۔ پانچ سوروزانہ پڑھیے۔ ” یا مسب الاسباب ” پڑھیں۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ اور ایک وظیفہ بعد نماز فجر چار سو مرتبہ “یارزاق، یا اللہ ” اور بعد نماز عشاء چار سو مرتبہ ” یاباسط، یااللہ ” ہر نیک اور جائز مقصد کو پور اکرنے کےلیے بعد نمازعشاء ” اللہ

ربی لا شریک لہ ” آٹھ سو چوہتر مرتبہ پڑھیں۔ اور اپنے مقصد کے لیے دعا کریں۔ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: سورت یسین جس مقصد کےلیے بھی پڑھی جائے۔ اسی کےلیے ہے۔ جو مالی پریشانی کا بہت سامنا کر رہے ہے جو قرضے کے نیچے دبے ہوے ہیںیہ عمل کرنے سے آپ کا لینا والا ہاتھ دینے والا ہاتھ بن جائے گا انشا اللہ۔ آپ نے یہ سورة فاتحہ کا عمل خالی کمرے میں کرنا ہے جہاں کوئی اور موجود نہ ہو آپ اکیلے اس کمرے میں ہوں یہ عمل کرتے وقت سات راتوں کوآپ نے یہ عمل کرنا ہے ان سات راتوں میں کوئی ایک رات بھی مس ہو جائے تو کسی اور راتکو یہ عمل کر کے آپ سات راتیں پوری کر سکتیں ہیں آپ نے یہ عمل جمعرات سے شروع کرنا ہے اور بدھ تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور خالی کمرے میں آپ نے یہ عمل

کرنا ہے کوئی بھی نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل کرنے کا ٹائم بھی ڈیلی ایک ہی ہو جس ٹائم پہلے دن یہ عمل کرے اسی ٹائم ہی اور باقی دن یہ عمل کرنا ہے آپ کو کوئی بھی پریشانی ہے آپ کا کوئی بھی مسلہ ہے اس تصور کو آپ نے اپنے زہن میںرکھ کر یہ عمل کرنا ہے رات کو یہ عمل کریں رات کو یہ عمل کرنے کی زیادہ فضیلت ہے اگر آپ رات کو نہیں کر سکتے تو دن کے کیسی حصے میں یہ عمل کر سکتے ہیں جب بھی آپ یہ عمل کریں عمل کرنے سے اول اور آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے درود شریف پڑہنے کے بعد آپ نے نوے مرتبہ سوة فاتحہ پڑھنا ہے آپ نے سورةفاتحہ ہر دفعہ بسم اللہ کے ساتھ نوے مرتبہ سورة فاتحہ پڑھنا ہے آخر میں پھر درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھنے کہ بعد اللہ سے دعا کریں انشا اللہ جو بھی آ کی پرشانی ہو گی مشکالات ہو گی اللہ غائب سے آپ کی مد د فرمائے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *