بے شک پورا بکرا کھاجاؤ موٹاپا نہیں آئے گا

جیساکہ آپ سب کو معلوم ہے کہ بکرا عید آچکی ہے ہر بندہ میرے سمیت ہر بندہ بہت ہی زیادہ گ وشت کھانے والا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ تھوڑا تھوڑا کھائیں ۔ایک خاص لمٹ میں کھائیں۔ ایک دفعہ نہیں کھانا کہ پیٹ بھر کرکھائیں۔ اور موشن لگ جائیں ۔ پیٹ کا درد بڑھ جائے۔ اور بلڈ پریشر جیسی

بیماری لگ جائے ۔ اگر آپ لوگوں نے بہت زیادہ گ وشت کھانا ہے۔ جو آپ کوہضم بھی ہو۔ اور اس کا اثر آپ کے جسم پر لگے اور ساتھ ہی ساتھ آپ لوگوں کا پیٹ باہر نہ آئے۔ جسم میں فیٹ جتنا بھی ہے ۔ اس کو ختم کرنا ہے۔ توبکرا عید پر مزید موٹا ہونےسے بچنےکےلیے آج آپ لوگو ں کو ایک ایسا ڈرنک بتائیں گے ۔ جس کو استعما ل کرکے آپ تیزی سے اپنے وزن کوکم کرسکیں گے۔ آپ نے بکرا عید پر بالکل موٹا نہیں ہونا۔ اگرآپ لوگ ڈرنک استعمال کرتے ہوتو۔ یہ ایسا ڈرنک ہے جو کیلے سے تیار کریں گے۔ اس میں اور بھی اجزاء ہیں۔ جو شامل ہو ں گے۔ اس کو بنانے کے لیے ایک جوسر لے لیں۔ اس جوسر کے جگ میں ایک کپ دودھ کا شامل کردیں۔ اور اس میں تقریباً دو کیلے شامل کریں گے۔ اس کے بعد اس میں کافی پاؤڈر جو

کہ تقریباً تین چمچ شامل کردیں۔ کافی سے ہم بہت تیزی سے اپنے وزن کوکم کرسکتے ہیں۔ اب اس میں تھوڑا سا دارچینی کا پاؤڈر شامل کردیں۔ اب اس جوسر کوچلاد یں۔ اور یہ جوس تیار ہوجائےگا۔ اب اس کو ایک گلاس میں نکال لیں۔ اس کا بہت ہی اچھا سا کلر ہے۔ یہ بالکل کافی کی طرح لگ رہا ہے۔ آپ نے بھی اسی مقدار میں بنانا ہے۔ اس کوپینے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ جیسے ہی گ وشت پر حملہ کریں گے۔ اس کے بعد آپ نے آدھا گھنٹے کے بعد یہ ایک کپ پی لینا ہے۔ بھر ا ہوا کپ بنا کر آپ نے پی لینا ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ اس کا پہلافائدہ تو یہ ہے کہ آپ لوگ جتنا بھی کھائیں گے ۔وہ آپ کو ہضم ہوگا ۔ کوئی موشن نہیں لگے گا۔ کوئی آپ کا پیٹ خراب نہیں ہوگا۔ دوسری بات یہ ہے کہ آپ لو گ جب یہ گ وشت کھائیں گے۔ تو یہ

آپ کے اندر فیٹ پیدا نہیں کرےگا۔ فیٹ جتنا ہوگا اس کو فضلے میں بدل دے گا۔ اور خود کار طور پر باہر نکل جائےگا۔ اورآپ کےجسم میں فیٹ باقی نہیں رہے گا۔ اورآہستہ آہستہ تین سے چار دن پئیں گے۔ آپ لوگ دیکھیں گے بہت زیادہ لائیٹ اپنے آپکو محسوس کریں گے۔ یہ آپ کو بہت زیادہ بھو ک بھی نہیں لگنے دےگا۔ کہ بار بار آپ چاہیں گے کہ کھانا کھائیں گے ۔ لوگوں کا پیٹ بھی خراب نہیں رہے گا۔ اور دوسرا آپ کو یہ موٹاپا بھی نہیں دینے والا۔ اس کوعام دنوں میں بھی عید سے ہٹ کر استعمال کرسکتے ہیں۔ پندرہ دن باقاعدگی سے استعمال کرنا ہے۔ آپ لوگوں کا پیٹ بالکل فلیٹ ہوجائےگا ۔ اور رہی سہی کسر جتنی بھی ہے۔ جتنا بھی فیٹ ہے۔ انشاءاللہ! وہ ختم ہوجائےگی۔ آپ اس کے ساتھ ہلکی پھلکی ورزش بھی کرلیا کریں۔ اب جب بات ہورہی ہے گ وشت کی ۔ تو پرہیز کرنا کسی سے بھی نہیں ہوگا۔ آپ اس کو استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو بہت فائدہ حاصل ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.