ایک لونگ گھر میں ایسی جگہ رکھیں پھر معجزہ دیکھیں اتنا پیسا آئے گا

اللہ کے ذکر میں نماز، تلاوت ِ قرآن حکیم، دُعا اور استغفار سب شامل ہیں۔ بقول حافظ ابن القیم (بحوالہ مدارج السالکین) ذکر اللہ کی بڑی عظمت، اہمیت اور برکات ہیں۔ ذکر اللہ سے اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے اور انسان کی روحانی ترقی ہوتی ہے۔ ذکر ِ اللہ سے قلوب منور ہو جاتے ہیں۔ ذکرِ اللہ ہی وہ راستہ اور دروازہ ہے

جس کے ذریعے ایک بندہ بارگ۔اہ الٰہی تک پہنچ سکتا ہے۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ اور حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب بھی اور جہاں بھی کچھ بندگ۔انِ خدا اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو لازمی طور پر فرشتے ہر طرف سے ان کے گرد جمع ہو جاتے ہیں اور ان کو گ۔ھیر لیتے ہیں اور رحمت ِ الٰہی ان پر چھا جاتی ہے۔ اور ان کو اپنے سایہ میں لے لیتی ہے اور ان پر سکینہ کی کیفیت نازل ہوتی ہے اور اللہ اپنے مقربین فرشتوں میں ان کا ذکر کرتے ہیں۔ حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ آنحضرتﷺ ہر لحظہ اور لمحہ اللہ کی یاد میں مصروف رہتے تھے۔ ابن ماجہ میں لکھا ہے کہ حضرت ربیعہ بن کعب اسلمی ؓ رات کو آپ کے آستانہ اقدس پر پہرہ دیتے تھے۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ آپ کی تسبیح اور تہلیل کی آواز سنتے سنتے

مجھے نیند آ جاتی تھی۔اُٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے، کھاتے پیتے، سوتے، جاگتے، وضو کرتے، نئے کپڑے پہنتے، سوار ہوتے، سفر میں جاتے، واپس آتے، گھر میں داخل ہوتے، مسجد میں قدم رکھتے، غرض ہر حالت میں دل و ج۔ان ذکر الٰہی میں مصروف رہتے۔آپ سواری پر بیٹ۔ھے بیٹ۔ھے نفل ادا فرماتے۔ سواری کا جانور جدھر چل رہا ہے آپ ادھر ہی چہرہ مبارک نماز کی نیت فرما لیتے۔ اس کی پرواہ نہیں فرماتے تھے کہ قبلہ کی طرف رُخ ِ مبارک ہے یا نہیں۔ آپ میدانِ جن۔گ میں بھی یاد الٰہی سے غافل نہیں تھے۔ بدر کے غزوہ میں خ۔شوع و خ۔ضوع سے دونوں ہاتھ پھیلا کر بارگاہِ ای۔زدی میں دُعا کر رہے تھے۔ اس بے خودی کے عالم میں ردائے مبارک کندھے سے گ۔ر پ۔ڑی اور حضور کو خبر تک نہیں۔ حضرت علی ؓ تین بار میدان جن۔گ میں حاضر

ہوتے ہیں اور ہربار یہ دیکھتے ہیں کہ پیشانی مبارک زمین پر ہے۔لونگ کے ایک دانے پر دم کرکے اپنے پاس کرلیتے ہیں تو اس کی برکت اس کا اثر اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔لونگ کا ایک دانہ لے لیں اس پر یہ عمل بتائیں گے یہ سورۃ مبارکہ پڑھ اس پر دم کرلینا ہے ۔اس عمل کے بارے میں کسی کو بتانا نہیں ہے خفیہ طریقے سے کرنا ہے ۔عمل کرتے وقت نہ کوئی دیکھے نہ کسی کو پتا چلے ۔ یہ عمل اکیلے میں کریں۔لونگ کا دانہ لیکر سورۃ الکوثر 45بار ،اول وآخر7بار درود پاک پڑھیں۔اسی طرح سے یہ عمل کرکے لونگ کے دانے پر پھ۔ونک م۔ا۔ردینی ہے اس کے بعد اس لونگ کے دانے کو ک۔الے کپڑے میں لپیٹ کر ایسی جگہ رکھیں جہاں آپ اپنی قیمتی اشیاء پیسے وغیرہ رکھتے ہیں۔ اسی طرح سے وقت گ۔زرتا جائیگ۔ا آپ دیکھیں گے کہ زندگیں برکتیں ہوتی چلی جائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.