جسم کے کالے سیاہ حصوں کو گورا کرنے کا نسخہ آخر مل ہی گیا ایک بار لگائیں اور پارلر کا راستہ بھو ل جائیں

ایک نئی اور زبردست ریمڈی کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں خوبصورت اور بے داغ رکھنے کی خواہش ہر ایک کی ہوتی ہے چہرے پر رونک اور خوبصورت ہو تو شخصیت نکھر جاتی ہے اور ہر نظر آپ پر ٹھہر جاتی ہے ۔آج آپ کے ساتھ خوبصورت نظر آنے کیلئے بہت اچھی ریمڈی بتائیں گے

جس کو استعمال کرکے آپ اپنی جلد پر کالے دھبوں کو ختم کرسکتے ہیں۔ آج آپ کے ساتھ ہاتھ اور پاؤں کو سفید اور صاف کرنے کی ریمڈی بتائیں گے ۔ اگر آپ کے ہاتھ اور پاؤں بہت زیادہ کالے ہوگئے ہیں بہت زیادہ کریم استعمال کرنے کے بعد بھی وہ سفید نہیں ہوپارہے تو اس بتائی ہوئی ریمڈی کا استعمال کریں انشاء اللہ اس ریمڈی کو استعمال کرنے سے آپ کی جلد پر موجود تمام کالے دھبے ختم ہوجائیں گے ۔آپ کے جلد نرم وملائم اور چمکدار ہوجائیگی ۔ اس میں کونسی چیزیں استعمال کی جائیں جن کو استعمال کرنے سے آپ کی جلد پر کالے دھبے ختم ہوجائیں گے ۔بلیچ کو استعمال کرنے سے جو سائیڈ ایفیکٹ آپ کی جلد پر ہوتا ہے ۔اس ریمڈی کو استعمال کرنے سے آپ کی جلد پر وہ سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہونگے ۔ اس میں دو چمچ کے قریب بیکنگ سوڈا لینا ہے اس کے بعد اس میں ایک لیموں استعمال کرنا ہے ۔ لیموں آپ کی جلد پر موجود ڈیڈ سیلز کو ختم کردیگا ۔ ہم مرحبا والوں کا شہد

استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ صاف ہوتا ہے آپ کے پاس جو شہد ہے اس کو استعمال کرسکتے ہیں ۔ دو چمچ کے قریب اس میں شہد میں استعمال کریں گے ۔ شہد آپ کی جلد کو فِٹ کرے گا اس میں پانی وغیرہ کچھ نہیں کرنا ۔ ہم شہد کو ہی استعمال کرکے ہم اپنی جلد کی وائٹننگ کریم بنائیں گے ۔
اگر ہمیں شہد ڈالنے کی ضرورت محسوس ہوئی تو اور شہد استعمال کرسکتے ہیں ۔ اس کا کوئی سائیڈایفیکٹ نہیں ہے ۔اب آپ کی جلد کو نرم وملائم کرنے کیلئے بادام کا تیل استعمال کرسکتے ہیں۔اس کو بنانے کے بعد آپ کسی جار یا بوتل میں سٹور کرلیں تو جب بھی آپ کو وقت ملے آپ ہلکے ہاتھوں سے اس کو پورے ہاتھوں اور چہرے پر استعمال کریں گے ۔سوڈا بلیچنگ کریم آپ کی جلد سفید اورچمکدار بنا دیگی ۔ آپ نے لگانے کے بعد دس منٹ تک اپنی جلد لگائے رکھیں دس منٹ کے بعد ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اوراس کو صاف کردیں گے ۔ پہلے استعمال سے ہی آپ کے جلد پر جتنی بھی جلد سے متعلق پریشانیاں وہ ختم ہوجائیں گی ۔ آپ اس ریمڈی کو ضرور استعمال کریں انشاء اللہ ایک ہفتہ کے لگاتار استعمال سے آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا ۔ آپ کے رشتہ دار اور ہمسائے پوچھے گے کہ آپ اتنی خوبصورت سفید اور جاذب نظر کیسی ہو گئی ہیں ہمیں بھی وہ ریمڈی دیں جو آپ استعمال کررہی ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *