ایک بار اس طرح سے کھا لیں سو سال تک کوئی بیماری نہیں ہو گی۔

پوری دنیا میں چار ارب سے زیاد ہ لوگ خ و ن کی کمی سے پریشان ہیں ہمارے ملک میں چالیس فیصد سے زیادہ لوگوں کی باڈی میں خ و ن کی کمی ہے آپ کی فیملی میں بھی کچھ لوگ ایسے ہوں گے جن کی باڈی میں خ و ن کی کمی ہو گی لیکن ہو سکتا ہے آپ کو اس کے بارے میں پتہ ہی نہ ہو میں

آپ سے درخواست کروں گا کہ ایک بار ہیمو گلوبن ٹیسٹ ضرور کروائیں اس سے آپ کو یہ پتہ چلے گا کہ کہیں آپ کی باڈی میں خ و ن کی کمی تو نہیں اب آپ سوچیں گے کہ خ و ن کی کمی ہونے سے ہو گا کیا میں آج آپ کو سب بتانے والا ہوں آج آپ سمجھ جا ئیں گے کہ اگر آپ کی باڈی میں خ و ن کی کمی ہو جا تی ہے۔ تو کون کون سی بیماریاں ہیں جو ہمیں ہو سکتی ہیں کیونکہ ایسی بہت سی بیماریاں ہیں جس کے لیے ہم لو گ پتہ نہیں کون کون سے دوائیاں کھا تے ہیں لیکن ہم خ و ن کی کمی کو ٹھیک نہیں کر تے جب پرانہ زمانہ تھا اس میں جو گھروں میں بر تن استعمال ہو تے تھے وہ لو ہے یا مٹی کے ہو تے تھے اس وجہ سے اس زمانے کے لوگوں کی باڈی میں آئرن کی کمی ہو تی ہی نہیں تھی لیکن آج کل لو ہے کا بر تن شاید ہی کوئی استعمال کر رہا ہو گا کیوں کہ لوہے کا بر تن دیکھنے میں اتنا اچھا نہیں لگتا اور دوسرا لوہے کے بر تن کو دھو نا تھوڑا مشکل کام لگتا ہے۔

اس لیے ہم سٹیل کے بر تن استعمال کر تے ہیں تا کہ سبزی اس کے اوپر چپکے ہی نا اور ہمیں اس بر تن کو دھو نا آسان رہے ہاں اگر سہو لت کی بات کر یں تو آج کل سٹیل کے بر تن میں یہ سہو لت ضرور ہے لیکن لو ہے کے بر تن کا استعمال کیا جا ئے تو باڈی میں کبھی خ و ن کی کمی ہو تی ہی نہیں ہے جس کی وجہ سے ہماری باڈی میں نیا خ و ن بنتا ہے جس کی وجہ سے ہماری باڈی میں مختلف بیماریاں نہیں ہو پا تیں۔ میتھی دانے کا استعمال ضرور کر یں۔ صبح خالی پیٹ میتھی دانا کھانے سے آنکھوں کی روشنی بھی بڑھتی ہے اور چشمہ دو سے تین مہینے میں اتر جا تا ہے اس کے علاوہ اگر آپ کا وزن بڑ ھا ہوا ہے تو میتھی دانہ آپ کے لیے بہت اچھا ہے صبح خالی پیٹ لگاتار دو مہینے کھانے سے پندرہ سے بیس کلو وزن کم کیا جا سکتا ہے کیونکہ میتھی دانا ہماری باڈی میں میٹا بولک ریٹ کو بڑھا تا ہے جس سے ہمارا کھانا بہت ہی جلدی انرجی میں تبدیل ہو تا ہے اگر آپ کو مائیگرین کا مسئلہ ہے تو میتھی دانہ کھانے کے ساتھ ساتھ اپنے ماتھے پر چپکا بھی سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.