دھات کی بیماری کا علاج :قربت سے پہلے قطروں کا آنا

آج کل نوجوان نسل یہ مرض بہت زیادہ عام ہوچکا ہے اس کی وجوہات ہیں لٹریچر وغیرہ پڑھنا بری فلموں کاد یکھنا لڑکیوں سے بات کرنا اپنے ذہن کو گندا رکھنا ان اسباب کیوجہ سے مرض عام ہورہا ہے۔یہ ہوتا ہے قطروں کا آنا اگر کسی لڑکی کے ساتھ گفتگو کررہے ہیں آپ کے پیشاب والی نالی اس کے

ساتھ ایک قطرہ سا چلتا ہےآپ کو قبض کا مسئلہ زیادہ زور لگاتے ہیں تو اس کے ساتھ یہ قطرہ آجاتا ہے اور بعض دفعہ پیشاب کرنے کے بعد بھی یہ قطرہ آتا ہے جسے عطائی ڈاکٹر کہتے ہیں کہ آپ کو جریان کا مسئلہ ہے یا آپ کے سپرم ضائع ہورہے ہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے آپ کو قطروں کا مسئلہ جو پیشاب کے راستے میں پلوسٹر گلینڈ ہوتا ہے اس میں سے رطوبت نکلتی ہے یہ چاول کا پس ہوتا اسی طرح ہوتا ہے جب کوئی بھی مرد انٹرکورس میں ڈسچارج ہونے کے عمل میں ہوتا ہے تو قدرتی طور پر ایک قطرہ نکلتا ہے جو اس منی کی نالی کو ترک کرتا ہے تاکہ منی آسانی سے خارج ہوسکے مرد ڈسچارج ہوسکے ۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ اپنے ذہن کو صاف رکھیں نماز پڑھیں صبح کو ورزش کریں اور اپنے ذہن سے ایسی باتیں اور غلط فہمیاں نکال دیں اپنے ذہن کو صاف ستھرا رکھیں اپنے ذہن کے اندر کوئی بری بات نہ لائیں فحش چیزیں دیکھنا بند کریں نماز پڑھیں۔اب ہم

آپ کو بتائیں گے کے اس کے علاج اورپرہیزکیسے کریں۔ یہ ہوتا ہے کہ اپنے ذہن کو گرم رکھنا آپ اپنے ذہن کو گرم رکھتے ہیں جس کیوجہ سے جسم گرم رہتی ہے اور آپ کے خون میں جوش رہتا ہے جس کیوجہ سے پلوسٹر گلینڈ سے یہ رطوبت نکلتی ہے ۔ آپ کسی لڑکی سے بات کررہے ہیں ان کا قطروں کا مسئلہ ہورہا جب آپ کی شادی ہوجاتی ہے تو اس کے بعد مسئلہ نہیں رہتا اگر اس کے بعد مسئلہ رہتا تو پھر دوا کی طرف توجہ دینی چاہیے ۔ آپ یہ سوچ رہیں کہ مجھے نماز میں مسئلہ ہورہا ہے چلتا ہوں یا دور لگا رہاں ہوں تب بھی قطرے آرہے ہیں یہ شادی کے بعد اکثریت ٹھیک ہوجاتے ہیں ۔ اس کے علاج کیلئے ہم آپ کو میڈیسن بتائیں گے آپ ان کو باآسانی خرید لیں ایک سلینیم 30لینی ہے دوسری کونیم30لینی ہے ان کے چار چار قطرے ملا کر ایک دن میں چار ٹائم آدھا گھونٹ پانی اندر ڈال کر پینا ہے اس سے انشاء اللہ آپکا مسئلہ حل ہوجائیگا ۔ اپنے ذہن سے بات بلکل نکال دیں کہ آپ کو نقصان ہورہا ہے ۔ اگر آپ کو زیادہ مسئلہ ہے تو یہ دو میڈیسن لینی ہیں اس کے ساتھ گرم چیزیں کم کھانی ہیں جو سگریٹ وغیرہ استعمال کرتے ہیں اس کو کم کریں اس کے ساتھ نماز کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.