چکنی جلد کو دور بھگائیں

آج آپ کو بتائیں گے ۔ چکنی جلد کے لیے چہرے کی جو کہ بہت زیادہ لوگوں کے چہرے پر چکنائی آجاتی ہے سردی گرمی۔ تو ان کا چہرہ خشک نہیں ہوتا۔ ہر وقت چکنائی رہتی ہے۔ ایسی صورت میں مرد او ر عورت دونوں ہی یہ نسخہ استعمال کرسکتےہیں۔ ا س کے لیے آپ نے بیسن اور پھٹکری کا استعمال کرناہے۔

یہ آپ کے کچن میں موجود ہوتی ہیں۔ وہیں آپ چیزیں استعمال کریں۔اور آپ کو فائدہ ہوجائے۔ بہت زیادہ کریمیں استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ نے یہ نسخہ استعمال کرنا ہے۔ اس کےبعد آپ نے پھٹکری کا استعمال کرناہے ۔یہ ہر گھرمیں موجود ہوتی ہے۔ اس کے بہت زیادہ فائدے بھی ہیں۔ اس میں پانی صاف کرنے کا بھی اس میں بہت زیادہ عمل دخل ہے پانی اگر آپ کا گندہ ہے۔ تو آپ پھٹکر ی کو لیں۔ اور پانی میں گھما دیں۔ دو سے تین چکر دیں۔ آپ کا پانی بالکل صاف وشفا ف ہوجائےگا۔ یہ توآپ کو ایک ٹپس بتادی ہے۔ پھٹکری کے جوفائدے ہیں۔ وہ آپ نے چکنی جلد کے لیےاستعمال کرنا ہے۔ اور چکنی جلد کو دور کرنا ہے۔ بیسن آپ نے دو چمچ لینے ہیں۔ یا ایک چمچ بیسن لے لیں۔ اس کےبعد پھٹکری کو اچھےطریقے سے پیس لیں۔ آپ

نے دو چٹکی بیسن میں ملا دیں۔ اور پانی کی مدد سے ایک لیپ سا تیار کرلینا ہے۔ پھر آپ نے پورے چہرے پر اس کو اپلائی کردینا ہے۔ یہ نہایت ہی اچھا اور بہترین نسخہ ہے ۔ آپ کی چکنی جلد کے لیے بہت ہی اچھا ہے۔ باربار آپ کے چہرے پر چکنائی نہیں آئے گی۔ آپ کا چہر ہ صاف وستھرا ہوجائےگا۔ آپ استعمال کریں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کا چہرہ کتنا چمکدارہوجائےگا۔ جب یہ خشک ہوجائے توآپ نے اس کوتھوڑا سا مساج کرنا ہے۔ اور پندرہ سے بیس منٹ کے بعد سادے پانی سے منہ کو دھو لینا ہے۔ اور صابن استعمال نہیں کرنا ہے۔ آپ خود ہی دیکھیں گے کہ آپ کے چہرے پر کتنی فئیر نس آئے گی۔ا ور بہت خوبصورت چہرہ ہوجائے گا۔ روزانہ آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ کم ازکم ایک مہینہ آپ نے یہ عمل کرلیا۔ توآپ کا چہرہ بہت ہی اچھا ہوجائےگا۔ سردی اور گرمی یہ نسخہ استعمال کریں۔ جو خواتین ہیں جو پریشان ہیں۔ مرد بھی اس بات پر پریشان ہیں۔ انہوں نے بھی یہ نسخہ ضرور استعمال کرنا ہے۔ آ پ یہ نسخہ استعمال کریں ۔ انشاءاللہ! آپ کو اس کے اچھے رزلٹ ملیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *