گوشت کو لمبے عرصے تک محفوظ کرنے کا اصل طریقہ

آج آپ کو ایک بتارہے ہیں۔ آج آپ کو گ وشت کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے اور بالکل فریش رکھنے کا ایک قیمتی راز بتانے جارہے ہیں۔ چاہے جتنی گرمی یا لوڈ شیڈ نگ ہو تو یہ چھوٹا ساطریقہ اپنا لیں۔ آپ کا گ وشت خراب نہیں ہوگا۔ گ وشت کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کا یہ بہت ہی آسان

گھریلو ٹوٹکہ ہے ۔ا ور اس ٹوٹکے کی بدولت فریج میں زیادہ گ وشت رکھ سکتےہیں۔ا ور لمبے عرصے تک فریش اور محفوظ بھی رکھ سکتےہیں۔ آج ٹوٹکہ بتانےسے پہلے آپ کو کارآمد ٹپس بتاتےہیں۔ آج کل بڑی عید گرمیوں کے موسم میں آنی ہے۔ بڑی عید پر مصروفیات بڑھ جاتی ہیں۔ مصروفیات بڑھ جانے کی وجہ سے قربانی کےبعد گ وشت تقسیم کرنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے ۔ گرمی اور حبس کی وجہ سے خراب ہونے کا خطربڑھ جاتا ہے۔ گرمی کی وجہ سے گ وشت پر مکھیاں بھی بہت آتی ہیں۔ مگر آج جو آپ کو ٹپس بتائیں گے اس سے نہ صرف ایک مکھی آئے گی۔ بلکہ آپ بہت آرام سے گ وشت تقسیم کریں گے۔ اس کے لیے یہ کریں کہ ایک صاف باؤل لے لیں۔ اور اس کو سرکہ سے آدھا بھر لیں۔ اور پھر اتنی ہی مقدارمیں اس میں سادہ پانی بھی ڈال دیں۔ یعنی آدھا سرکہ ہو اور آدھا سادہ پانی ہو۔ پھرآپ نے باریک ململ کا کپڑا اور اس مکسچر میں اچھی طرح اس کو بھگو کر

اس کو نچوڑ لیں۔ سیب کا سرکہ ہوتو بہتر ہے۔ وہی لے لیں۔ اس میں پانی ملا کر اس میں ڈب کریں۔ اور پھر یہ باریک ململ گ وشت پر ڈال دیں۔ اس طرح گ وشت پر مکھیاں نہیں آئیں گی۔ اور نہ ہی یہ جلدی خراب ہوگا۔ اور اس کو آسانی سے تقسیم بھی کرسکیں گے۔ اب آپ کو ٹوٹکہ بتاتےہیں۔ ایک دیگچی لے لیں۔ اور اس میں پانی بھر کر اور تیز آنچ پر رکھ دیں۔ اور اس میں قربانی گ وشت ڈال دیں۔ جو آپ نے گ وشت محفوظ کرنا ہو۔ اس میں ڈال دیں۔ اس کوایک سے دو ابال آنے دیں۔ اس طرح کرنےسے گ وشت کی غذائیت اور ا س کے غذائی اجزاء ختم نہیں ہوں گے۔ بلکہ اس میں خ ون اور وہ اجزاء ختم ہوجائیں گے جو گ وشت کو جلد خراب کر دیں گے ۔ دو ابال آنے پر گ وشت آپ ٹھنڈے پانی سے دھو کر چھننی میں ڈال کرسوکھا لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ ابالنے کے بعد گ وشت کا رنگ تھوڑا تبدیل ہوجائےگا۔ اس کے بعد یہ کریں گو شت کی تھیلیاں بنا لیں۔ یہ آدھا کلو گ وشت ہے۔ اس کی ایک تھیلی بنا لیں۔ جتنی بھی گرمی ہو۔ یا لوڈ شیڈ نگ ہو۔ گ وشت خراب نہیں ہوگا۔ اور نہ ہی بدبو پید ا ہوگی۔ اور ایک ٹپس یہ ہے کہ گ وشت ہمیشہ فریزر میں جو جالیاں بنی ہوتی ہیں ۔ اس میں رکھیں۔ گ وشت جمتا نہیں ہے۔ اس کو آسانی کےساتھ نکال کر استعمال کرسکتے ہیں۔ نیچے نہیں رکھنا۔ ورنہ یہ برف میں جم جاتا ہے۔ اور نکالنے میں مشکل ہوتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.