شادی شدہ خواتین و حضرات کے لیے بر سات کا خاص تحفہ

موسمِ برسات میں جسم میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے جس کے نتیجے میں سر بوجھل محسوس ہوتا ہے پیٹ میں خرابی ہو جاتی ے جی متلا تا ہے اور کیہ آتی ہے موسمِ برسات میں اکثر یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ ذرا پیٹ بھر کر کھا یا تو معدہ بو جھل ہو جا تا دست لگ جا تے ہیں اور ہاضمے کا نظام بہت ہی

زیادہ خراب ہو جاتا ہے ایسی صورتحال میں کیا کیا جا ئے توآج میں ایک ایسا پھل لے کر آیا ہوں جو سرد یوں کے موسم کا ایک بہترین ہی نسخہ ہے جس پھل کے استعما ل کرنے سے اس قسم کے تمام معاملات دور ہو جائیں گے۔ اس قسم کا تمام خرابیاں ختم ہو جائیں گی اور انسان ہر قسم کی بیماریوں سے شفایاب ہو جائے گا انشاء اللہ جیسا کہ سب لوگ ہی چاہتے ہیں کہ ان کو کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ نہ ہو۔ اور ان مسائل سے بچنے کی جو میں نے ابھی آپ کو بتائے ہیں بھر پور کوشش کرتے ہیں کہ ان مسائل سے بچ جائیں لیکن ایسا نہیں ہوتا ہے ۔ وہ کچھ نہ کچھ ایسا ضرور کھا لیتے ہیں کہ جن کی وجہ سے ان کو یہ تمام قسم کے مسئلے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ ہم بہت ہی لا پرواہ ہیں کھانے کے معا ملات میں ہم چاہتے ہیں کہ بس ہمارا

پیٹ بھر جائے مگر یہ نہیں دیکھتے کہ ہمارا پیٹ کن کن چیزوں کو لے کر بھر رہا ہے آخر وہ ہماری صحت کو لے کر اچھی ہے بھی صحیح وہ خوراک یا نہیں یا ہم جان بو جھ کر اپنی صحت کو تبا ہ بر باد کر رہے ہیں۔ ہم اسی کھانے کی وجہ سے یا یوں کہہ لیں کہ اسی کھانے کی بے ترتیبی کی وجہ سے ہم طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہو چکے ہیں جیسا کہ ہائی بلڈ پریشر، شوگر اور نا جانے کون کون سی بیماریاں ہمیں لاحق ہو چکی ہیں جو کہ ہمیں نقصان پہنچاتی ہیں اور ہماری صحت کو بہت ہی خراب کر دیتی ہیں۔ ہم نے اپنی صحت کا خیال رکھنا چھوڑ دیا ہے ہمیں پتہ ہی

نہیں ہے کہ کون سے موسم میں کون سی چیز کھا نی ہے اور کون سے موسم میں کون سی چیز کھانی نہیں ہے مگر موسمِ سرما کا پھل موسمِ گرما میں کھا رہے ہو تے ہیں یعنی کہ مثال لے لیں کہ موسمِ سرما جب ختم ہونے والا ہوتا ہے۔ تو ہم موسمِ سرما کے آخر میں ان چیزوں کا مزہ لے رہے ہوتے ہیں کہ جو ہمیں موسمِ سرما کے درمیان میں یا شروع میں کھانی چاہییں۔ جامن ایک ایسا پھل ہے جو شادی شدہ خواتین و حضرات کے لیے فوائد لا نے کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریوں کا علاج بھی لے کر آ یا ہے۔ اس کی تاسیر ٹھنڈی ہوتی ہے جو کہ جر یان شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بہت ہی فائدہ مند چیز ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *