تین باتوں کی وجہ سے مرد کی محبت ختم ہو جاتی ہے اور وہ عورت کو چھوڑ دیتا ہے

خود کو بکھرتے دیکھتے ہیں کچھ کر نہیں کر پاتے۔ پھر بھی لوگ خداؤں جیسی باتیں کرتے ہیں فقیروں کو فقیروں کی رفاقت ہی راس آتی ہے سخی آئے تو کہ دینا کہ ہم سخی سے نہیں ملتے مجھے اکثر انہی باتوں نے ر لا یا جن کے جواب میں ہمیشہ میں نے کہا کوئی بات نہیں۔ مرد اگر معافیاں مانگ

رہا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کے اس کی غلطی تھی بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس عورت سے سچی محبت کر تا ہے اور وہ اسے ہر چیز سے زیادہ چا ہتا ہے اور یہ عورت بہت ہی خوش نصیب ہے ایسے مرد کو خوب محبت دو ورنہ دنیا کی ظالم نگا ہیں اسے تم سے چھین لیں گی اور تم زندگی بھر کے پچھتاوے میں رہ جاؤ گی اور کہیں بھی چین نہیں حاصل کر پاؤ گی۔ احساس کا ترجمہ نہیں ہوا کرتا اور جو انسان بے حسی پر اتر آئے اس کے سامنے آپ اپنا دل نکال کر رکھ بھی دیں اس کی بے حسی میں کوئی فرق نہیں آتا۔ کامیابی کو سانس لینے کے لیے جس آکسیجن کی ضرورت رہتی ہے اس کا نام مستقل مزاجی ہے۔ سسکتے ہوئے ہاتھ چھڑانا پڑتا ہے کچھ محبتیں تقدیر میں نہیں ہوتیں۔ المیہ تو یہ ہے کہ عزت پانے کے لیے بھی عزت گنوانی پڑ تی ہے۔ زندگی میں ہر چیز ملتی ہے بس زندگی دینے والے رب پہ یقین رکھیں۔ تین باتوں کی وجہ سے مرد کی محبت ختم ہو جاتی

ہے اور وہ عورت کو چھوڑ دیتا ہے پہلی بات: جب عورت مرد کو ہر وقت میسر رہتی ہے۔ دوسری بات جب عورت مرد کو یقین دلاتی رہے کہ وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتی ۔ تیسری بات: جب مرد کی غلط بات بھی مانی جائے تو اس کا تجسس ختم ہو جاتا ہے۔ پتہ ہے ذہا نت اور خوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ہے جب واسطہ اپنے نصیب سے پڑ تا ہے۔ اگر کسی غیر مرد سے بات کر کے عورت کا کردار داغ دار ہو جاتا ہے تو کسی غیر عورت سے باتیں کر کے مرد بھی بد کردار ہو جاتا ہے۔ اور عورت اگر ہمت کر لے تو پورے خاندان کو دین دار بنا سکتی ہے۔ جب آپ اللہ کی خاطر اپنے آپ کو برائی سے دور رکھتے ہیں۔ تو وہ آپ کو دوسروں کے ہاتھوں رسوا نہیں ہونے دیتا۔ کون کتنا چا ہتا ہے ذرا سا روٹھ کر اختلاف کر کے دیکھ لو پتہ چل جا ئے گا منانے کون اور کب آتا ہے کچھ لوگ خود کو انسان نہیں فرشتہ سمجھتے ہیں اور کام بھی فرشتوں والے کرتے ہیں دوسروں کی برائیوں اور گناہوں کا حساب رکھتے ہیں۔ بیوی کا روٹھ جا نا سنتِ عائشہ ہے اور بیوی کو منا لینا سنتِ رسول ﷺ ہے بارش میں اتنی بو ند یں نہیں بر ستی جتنا سجدے میں سر رکھنے سے رحمت برستی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.