بارہ کالی مرچوں کے دانوں پر یہ پڑھو

آج آپ کو ایک ایسا عمل بتائیں گے ۔ جس کے کرنے سے آپ کے گھر میں دولت کی فروانی ہوجائےگی۔ آپ نے کرنا کیا ہے؟ کہ سب سے پہلے آپ لوگوں نے یہ کرنا ہے۔ اور اس کافائدہ دیکھ کر یقین کریں کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔ آپ لوگوں کو بارہ کالی مرچ کے دانے چاہیے ہوں گے۔ جو کہ

کچن میں موجود ہوں گے ۔ اگر کچن میں موجود نہ ہوتو آسانی سے آپ کو دکان سے مل جائیں گے۔ پانچ دس روپے کا پیکٹ آئےگا۔ اس میں آسانی کےساتھ آپ کو بارہ دانے مل جائیں گے۔ کہ آپ نے کیاکرنا ہے؟ کہ آپ نے بارہ دانے لے لینے ہیں۔ کوشش کریں کہ ایک ہی سائز کےلے لیں۔ موٹے موٹے دانے لے لیں۔ آپ نے ان بارہ دانوں پر یہ عمل پڑھنا ہے۔ بڑی توجہ کے ساتھ سن لیں۔ تاکہ بعد میں کوئی پریشانی نہ بنے۔ عمل کس طرح سے کرنا ہے؟ کہ بارہ دانے کالی مرچ کے لے لیں۔ کہ کالی مرچ کے ہر ایک دانے پر آپ نے یہ نام پڑھ لینے ہیں۔ مثال کے طور پرآ پ نے اپنے سامنے کالی مرچ کے بارہ دانے رکھ لیے۔ سب سےپہلے ایک دانہ اٹھائیں اور اس پر یہ پڑھیں۔ “یا باسط، یا غنی ، یا ودود، یاجامع” پڑھیں۔ ایک دانہ پرپڑھا اور اس کو رکھ دیں۔ پھر دوسرا دانہ اٹھائیں ۔ اس پر “یا باسط، یا غنی ، یا ودود، یاجامع” پڑھیں۔ اسی طرح تیسرا دانہ ، چوتھا دانہ اٹھائیں۔ یعنی بارہ دانوں پر آپ نے ان ناموں کو پڑھ لینا ہے۔ اب کیا کرنا ہے؟ اب بارہ دانوں کو ایک باؤل میں رکھ لیں۔ یا ایک چھوٹی سی پیالی میں رکھ لیں۔

ا س میں رکھنے کےبعد اپنے گھر کی کسی بھی بیڈ روم میں چلیں جائیں۔ کوشش کریں اس بیڈ روم میں رکھیں جو میاں بیوی کا ہو۔ اور ان میں ناراضگی پیدا ہوجاتی ہو۔ لڑائی جھگڑے پیدا ہوجاتے ہوں۔ اس بیڈ کے نیچے رکھ دیں۔ اگر وہاں نہیں رکھنا چاہتے تو پھر کسی دوسرے بیڈ کے نیچے رکھ سکتے ہیں۔ جن گھروں میں بیڈ نہیں ہے وہ اپنی چارپائی کے نیچے رکھ سکتے ہیں۔ چارپائی پر بھی یہ عمل بہت ہی زیادہ اثرکرے گا۔ ایک بات نوٹ فرمالیں۔ یا جس بیڈ کے نیچے رکھنا ہے۔ یا جس چارپائی کےنیچے رکھنا ہے ۔ تو بیڈ یا چارپائی کے پاؤں والی جگہ پر نہیں رکھنا ہے۔ فرنٹ پر رکھنا ہے۔ سب سے اوپر والی سائیڈ پر جہاں پر ہم اپنا تکیہ رکھنا ہے۔اس سائیڈ پر رکھنا ہے بیڈیا چارپائی کےنیچے۔ پاؤں کی جگہ پر ہرگز نہ رکھنا ۔ یہ بات ذہن میں بٹھا لیں۔ ورنہ اس کا الٹا اثر ہوجائےگا۔ جب عمل پورا ہوجائے ۔ تو بیڈ یا چارپائی اوپر والی سائیڈ پر جہاں پر ہم تکیہ رکھتے ہیں۔ اس سائیڈ پر آپ نے بیڈ کے نیچے رکھ دینا ہے۔ اس کو رکھنے کے دوگھنٹے کے بعدآپ کو خود ہی محسوس ہوجائےگا۔ کہ آپ کے گھر سے ہر طرح کی بےسکونی چلی جائے گی۔ بے برکتی ختم ہوگئی ہے۔ گھر والو ں میں پیار محبت پیدا ہونا شروع ہوگیا ہے۔ ایک دوسرے کے خلاف جو ناراضگیاں تھیں۔ وہ ختم ہوگئیں ہیں ۔ دولت ، رزق آنے میں جتنی بھی رکاوٹیں تھیں ۔ وہ ختم ہوگئی ہے۔ یعنی اس طرح کے جتنے بھی آپکے ساتھ مسئلے مسائل تھے ۔وہ سارے کے سارے ختم ہوجائیں گے۔ فائدہ تو تب ہوگا جب آپ یہ عمل کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.