وہ دعا جو کبھی بھی رد نہیں ہوتی

وہ دعا جو کبھی بھی رد نہیں ہوتی اس طرح سے دعا مانگو گے تو اللہ تعالی کبھی بھی آپ کی دعا کو رد نہیں کریں گے ان شاء اللہ دعا قبول ہوگی ۔امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آیا اور عرض کرنے لگا یا علی میری دعا قبول نہیں ہوتی میں کس طرح سے دعا مانگو تو حضرت علی رضی

اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ اے شخص تم جب بھی دعا مانگو تو تم اپنی دعا مانگنے سے پہلے کسی دوسرے کے لئے دعا ضرور مانگو ۔اور پھر اللہ کی بارگاہ میں اپنی دعا پیش کرو اللہ تعالی تمہاری دعا ضرور قبول کرے گا ۔تم اللہ کے لوگوں کے لیے اللہ کی مخلوق کے لیے دعا کرو گے تو اللہ تعالی تمہارے لئے کام آسان کرے گا ۔تم اللہ کی مخلوق کے لیے آسانیاں پیدا کرو اللہ تمہارے لئے آسانیاں پیدا کرے گا ۔ اس شخص نے کہا کہ اس سے بھی زیادہ برکت والا کوئی عمل ہے جس سے دعا قبول ہو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا کہ ہاں جب بھی تم دعا مانگو تو اپنی دعا کو مانگنے سے پہلے درود شریف لازمی پڑهو ۔اس کے بعد کرنے والے دعا کبھی بھی رد نہیں ہوگی۔اس کے بعد جب آپ کی دعا اللہ تعالی کے پاس پہنچے گی تو وہ رحمن اور رحیم ہے وہی سننے والا اور قبول کرنے والا ہےانشاء اللہ عزوجل قبول ضرور کرے گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *