اس کریم میں صرف ایک چیز ملانے سے راتوں رات انگریز بن جاؤ گے!

با اثر باکمال کریم بنانے کی ریمیڈی پیش کی جارہی ہے جتنا مرضی سیاہ رنگ ہو یہ کریم آپ کو انگریز بنا دے گی۔انشاء اللہ یہ فارمولاآپ کے لئے کارگر ثابت ہوگا ۔شادیوں کا سیزن ہو یا پھر عید کی آمد ہو یاپھر کوئی ایسا فنگشن جہاں آپ جانا چاہتے ہیں اور دو ہفتے رہ گئے ہیں تو اس کریم کا استعمال کیجئے

تو آج سے ہی اس کریم کا استعمال شروع کیجئے آپ کا رنگ اس کریم کے استعمال کے بعد بالکل کھل اٹھے گا اور جلدی بیماریاں دور ہوجائے گے ۔داغ دھبے دور ہوجائیں گے کیل مہاسے چھائیاں دور ہوجائیں گی۔یہ بہت ہی بااثر نسخہ ہے اسے کئی بار آزمایا گیا ہے جو کہ آپ کے حسن کو چار چاند لگا دیے گا۔ سب سے پہلے برائیڈو وائٹننگ کریم لے لیجئے۔ یہ 5 ان 1 کریم ہے ۔دلہنیں بھی اس کریم کو 2 ہفتے پہلے سے استعمال کر سکتی ہیں تو ان دوہفتوں میں بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے نتائج حاصل کیئے جاسکتے ہیں۔نیند آپ نے پوری کرنی ہے پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا ہے موسچرائز رکھنا ہے اپنی جلد کو دھوپ کی شعاعوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھئے ۔ روزانہ زیتون کے تیل کی مالش کرنی ہے چہرے پر زیتون کا مساج کرنا ہے

۔کھانے پینے میں جوسز کا استعمال کیجئے۔انشاء اللہ بہت زبر دست نتائج حاصل ہوں گے۔اب ہم ایک ہفتے کے لئے اس کریم کی ریمیڈی شیئر کررہے ہیں ۔ایک چمچ برائیٹو کریم لیجئے۔ دو وائٹامن ای کے کیپسول شامل کیجئے۔وائٹامن ای اینٹی ایجنگ ٹریٹمنٹ کرتا ہے۔ایکنی کے نشانوں کو دور کرتا ہے جھریاں ختم کرتا ہے۔ الغرض یہ جلد کی بیماریوں کے لئے بہت اکسیر ہے۔یہ ڈارک سرکلز کو بھی بالکل ختم کر دیتے ہیں۔تیسری چیز اورنج آئل شامل کیجئے ۔یہ آپ کی سکن کو ہیلدی بناتا ہے ٹیکسچر آف سکن کو بہت زبر دست کرتا ہے گلو کرتا ہے سموتھ نیس لاتا ہے ۔اور ایکنی سائن کو ریڈیوس کردیتا ہے روزانہ کی بنیاد پر اس کا مساج کرنا بھی بہت اکسیر ہے۔اس کریم کو روزانہ استعمال کرنے سے جلدی مسائل ختم ہو جائیں گے ۔اور اورنج آئل آپ کی

کریم کی خوشبو کو متاثر کن بناتا ہے اور رنگ بھی بہت خوبصورت بنا دیتا ہے ۔اور اب اس میں فیئر اینڈ لولی کریم کا ایک چمچ شامل کیجئے۔اس کی جگہ کوئی اورنائیٹ کریم بھی شامل کی جاسکتی ہے۔اورنج آئل کی وجہ سے اس کریم کی خوشبو بہت زیادہ خوبصورت ہوگی ۔پہلی رات ہی آپ کو بہت زبر دست نتائج حاصل ہوں گے۔ اور یہ کریم کسی بھی وقت استعمال کی جاسکتی ہے ۔ لیکن سب سے بہتر وقت رات کا ہے ۔اب ان میں ایک عدد وائٹننگ کیپسول شامل کیجئے۔اور ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کیجئے اور کسی ڈبی میں ڈال لیجئے اور کھلا مت رکھئے خشک ہونے کا اندیشہ ہوگا اور ہارڈ ہوجائے گی ۔فریج میں بھی سٹور کی جاسکتی ہے۔گردن ہاتھوں پاؤں پر بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔اس کریم کو اپنے چہرے پر ہلکے ہاتھوں مساج کیجئے اور صبح اٹھ کر سادہ پانی سے دھو لیجئے اور دو گھنٹے بعد پھر بیوٹی سوپ سے دھوئیے۔شکریہ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.