”قرآن میں چھپے انتہائی طاقتور کلمات۔ جن کو صرف دو بار پڑھ لیں۔ نا ممکن، ممکن میں بد ل جا ئے گا۔“

اس تحریر میں قرآن پاک میں چھپے ہوئے قرآن پاک میں موجود انتہائی طاقتور کلمات کے بارے میں بتایا جارہا ہے ہ کلمات ایسے ہیں کہ جن کو صرف آپ دو بار پورے یقین کے ساتھ پڑھ لیں کہ وہی اللہ میری مشکل کو دور کرنے والا ہے وہی اللہ میرے ہر کام کو ممکن بنانے والا ہے وہی اللہ مجھے ہر کام

میں مقصد میں کامیابی عطافرمانے والا ہے تو یقین کیجئے کہ صرف دو بار پڑھنے سے ہی آپ کا ہر ناممکن کا م ممکن میں بدل جائے گا ہر مسلمان یہ عمل کرلے جو بھی اپنے مقصد میں اپنے کام میں ناکامی کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ یہ کلمات ضرور پڑھ لے جو بتائے جارہے ہیں کہا جاتا ہے کہ دنیا میں سب سے امیر شخص وہ ہے جو معمولی باتوں پر خوش ہوجاتا ہے تا ہم آج انسان نے اپنی خوشیوں کا دائرہ صرف خواہشات تک ہی محدود کرلیا ہے پھر کیا ہوتا ہے کہ وہ اپنے ارد گرد خوش رہنے کی بے شمار وجوہات کو نظر انداز کردیتا ہے اور ہمیشہ اس چیز کے پیچھے بھاگتارہتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہوتی خواہشات ایک ایسی چیز ہے خواہش ایسی چیز ہے کہ اگر آپ اس کو پورا کرلیں گے تو پورا ہونے کے بعد پھر دوسری خواہش آپ

کے اندر پیدا ہوجائے گی اس کو پورا کرلیں گے تو پھر خواہش پیدا ہوجائے گی یہ خواہشات ختم نہیں ہوتی یہ انسان کو اندر ہی اندر کھاجاتی ہیں اگر ہم اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگنے کی بجائے ہر حال میں خوش رہنا سیکھ لیں تو آپ کی زندگی بھی بہت پیاری گزرے گی اور کبھی آپ کے قریب کوئی بھی غم یا پریشانی یا مشکل نہیں آئے گی اللہ رب العزت نے انسان کو آزاد پیدا فرمایا ہے اور اس کو شعور بخشا ہے مگر انسان لالچ سے بھرا ہوا ہے دوسروں کی دیکھا دیکھی میں اپنی خواہشات کو بھی بڑھاتا چلا جاتا ہے پھر ایک دن وہ انہی خواہشات کے ملبے تلے دب جاتا ہے اسی حوالے سے آپ کو یہ عمل بتایا جارہا ہے کہ جتنے بھی لوگوں کے دلوں میں خواہشات ہیں مقاصد ہیں کچھ ایسے کام ہیں جن کو وہ ہر حال میں پورا ہوتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں جو عمل آپ کو بتایا جارہا ہے یہ ناممکن کو ممکن میں بدل دے گا انشاء اللہ اللہ پاک کے فضل و کرم کے ساتھ کیونکہ کوئی بھی کام اس کی مرضی کے بغیر نہیں ہوتا وہ کلمات ذہن نشین فرمالیجئے کہ پورے یقین کے ساتھ آپ لوگوں نے صرف دو مرتبہ یہ کلمات پڑھ لینے ہیں اَعُوذُ بِکلماتِ اللہِ التامات من شر ماخلق قرآن پاک کے یہ بہت ہی زیادہ طاقت والے یہ الفاظ ہیں یہ کلمات ہیں ان کو آپ لوگ صرف دو بار پڑھ کر اسی وقت اللہ سے ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگ لیجئے کہ اے اللہ مجھے اس کام میں کامیابی عطافرمادیجئے مجھے اس کام میں آسانی پیدا فرمادیجئے اور میرے مقاصد کو پورا فرمادیجئے اورمیرے ہر اس کام کو جو میرے لئے بہتر ہے مجھے اس کے لئے آسانیاں پیدا فرما

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.