اللہ پاک کے 2نام لکھ کے دفن کردیں پکی ،سچی محبت ملے گی مخلوق خدا مہربان ہوگی

آج ہم آپکو تین بہت ہی مجرب طاقتور وظائف لیکر آئے ہیں ۔یہ تینوں وظائف اللہ تعالیٰ کے بہت ہی پیارے نام کے ہیں ۔پہلا وظیفہ جو بتائیں گے وہ دنیاوی آفات سے بچاؤ کیلئے ہوگا۔دوسرا وظیفہ سچی محبت پیدا کرنے کیلئے مصیبت اور دشمن سے بچنے کیلئے ہوگا۔تیسرا وظیفہ دنیاوی مشکلات سے چھٹکارہ پانے کیلئے ہوگا۔

آج کا پہلا وظیفہ توجہ سے سن لیتے ہیں۔ دنیاوی آفات سے بچنے کیلئے یا رحیمُ کو روزانہ 100مرتبہ پڑھنا ہے ۔ جب اس وظیفہ کو پڑھنا ہے تو اول وآخر کم ازکم تین تین مرتبہ حضورﷺ پر درود ابراہیمی بھی پڑھنا ہے ۔ آپ دن رات میں کسی بھی وقت کرسکتے ہیں۔ اگر عمل کی مدت کی بات کی جائے تو اس عمل کی کوئی خاص مدت نہیں ہے ۔جب تک آپ کا دل چاہے اس کا روزانہ وظیفہ کرتے رہیں۔ اس کو اپنی زندگی کے معمولات میں شامل کرلیں۔سچی محبت پیدا کرنے کیلئے مخلوق خدا کو مہربان کرنے کیلئے یہ وظیفہ بہت طاقتور اور نہایت آسان ہے ۔ ہم نے الرحمٰن الرحیم ہم نے اللہ تعالیٰ کے دو اسماء کو ایک صاف ستھرے کاغذ پر پکی سیاہی والے قلم کے ساتھ لکھ لینے ہیں ۔ جس سے یہ دونوں اسماء مٹیں نہیں باوضو ہوکر لکھنے ہیں۔اس کے بعد درخت کی جڑ میں دفن کرلینا ہے ۔

اس کی برکتوں سے انشاء اللہ پھلوں میں برکت ہوگی ۔مصیبت اور دشمن سے نجات ملے گی اور سچی محبت پیدا ہوگی ۔ اس کا قسم کا کوئی نقصان نہیں ہونا ۔ نماز کی پابندی قرآن پاک کی تلاوت صدقہ دیا کریں اور درود پاک پڑھا کریں انشاء اللہ جتنی بھی برکات بتائی گئیں وہ ضرور ملیں گی ۔آج کا تیسرا وظیفہ دنیا وی مشکلات سے چھٹکارہ پانے کیلئے ہم اسی اسم مبارکہ یا رحیمُ روزانہ 500مرتبہ پڑھنا ہے ۔یقین مانئیے یہ عمل تمام دنیاوی مشکلات کیلئے اکسیر ہے بہت ہی طاقتور ہے کوئی بھی جائز حاجت ہے آپ نے کاروبار والی جگہ پر اسی اسم مبارکہ کو پانچ سو مرتبہ پڑھنا اور دعا کرنی ہے آپ کا کاروبار چلنا شروع ہوجائیگا ۔دن کے کسی بھی حصے میں اسی تعداد میں ورد کرنے انشاء اللہ آپ کی تمام دنیاوی مشکلات دور ہوں گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.