بس یہ گھر میں موجود 2 چیزیں لگالیں

نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ : میرے صحابہ رضی اللہ عنہم کو برا نہ کہو اور گالی نہ دو۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں جان ہے۔تم سے کوئی اگر احد پہاڑ سونا بھی خرچ کردے۔ تو وہ ان کے ایک مد اور نہ ہی اس کے نصف تک پہنچ سکتا ہے۔ آ ج آپ کو بھنوؤں کو گھنا کرنےکا ہوم نسخہ بتائیں گے

۔وہ لوگ جن کی بھنویں بہت ہلکی سی ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ گھنی ہوجائیں ۔ کیو نکہ چہرے کی خوبصورتی میں بھنویں بلیک اور لمبے ہوں۔ تو زیادہ خوبصورت چہرہ دکھائی دیتا ہے۔ اور چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔ آ ج کل کی جو بھا گ دوڑ والی زندگی ہے۔ لوگ اتنا مصروف ہوگئے ہیں ۔ کہ خود کےلیے وقت بھی نہیں نکال پاتے۔ اور جہاں پارلر ز وغیرہ جا کر تھریڈنگ کرواتے ہیں بھنویں بنواتے ہیں ۔ لیکن اب قدرتی طور پر بھی پیارے لگ سکتے ہیں۔ اس کےلیے آپ کو یہ نسخہ کو استعمال کرنا ہوگا۔ جو کہ قدرتی طریقے سے آپ کے بالوں کو گھنا بنائیں گی۔ بہت سارے لوگ بھنوؤں کےلیے پینسل کا استعمال کرتے ہیں۔ فنکش پر جانے کےلیے ۔ تاکہ وہ خوبصورت نظرآئیں۔ لیکن اس کےلیے آپ کو پینسل کا بھی استعمال نہیں کرنا

پڑےگا۔ اس نسخے کےلیے آپ کو پیاز چاہیے ہوگا۔ ا س کو چھیل کر اس کاجوس نکال لیں۔ چاہے کدوکش کرکے ململ کے کپڑے سے نکال لیں۔ چاہے جوسر یا بلینڈر میں جیسے نکال سکو ۔ آپ نے ایک چمچ پیاز کے رس ایک باؤل میں لے لیں۔ اور اس میں ایک چمچ ناریل کا تیل ڈال دیں۔ کوکونٹ آئل آپ کے بالوں کی گروتھ اور اس کو تھک بنانے کے لیے بہت ہی اچھا ہوتا ہے۔ دونوں چیزوں کو مکس کردیں ۔ اور رات سونےسےپہلے ایک کاٹن باؤل لےلیں۔ اس کو اپنے بھنوؤں پر لگانا ہے۔ یاد رہے! کہ آنکھوں میں نہیں جانے دینا۔ اور نہ ہی پلکو ں پر لگنے دیں۔ اور ساری رات لگا رہنے دیں۔

صبح اٹھ کر اپنے چہرے کو دھو لیں۔ آپ روزانہ اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ اس میں پیاز کا استعمال کیا ہے۔ کیونکہ اس میں بہت زیادہ مقدار میں سلفر پایا جاتا ہے۔ جو کے ہئیر گروتھ کےلیے بہت ہی فائدہ مندہے۔ پیاز کے استعمال سے بلڈ سرکولیشن میں بھی اضافہ ہو تا ہے۔ جس سے ہئیر کی گروتھ تیزی سے ہونےلگتی ہے۔ اور دوسری چیز جو کوکونٹ آئل کا استعمال کیا ہے ۔ کوکونٹ آئل اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں۔ جو آپ کے بالوں کی گروتھ کےلیے بہت اچھا ہے۔ اور یہ بھنوؤں کو بلیک کرنے کے لیے بھی بہت ہی اچھا ہے۔ آپ اس کو روزانہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ساری رات لگا رہنے دیں۔ یا ہفتے میں اس کا دو سے تین مرتبہ استعمال ضرو ر کریں۔ چند مہینوں میں آپ دیکھیں گے کہ آپ کو اس کا اچھا رزلٹ ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.