تین ماہ پی لیں کبھی بوڑ ھے نہیں ہوں گے

میں آج کی بات شروع کر نے سے پہلے آپ لوگوں سے ایک سوال پو چھنا چاہتا ہوں۔ او ر وہ یہ ہے کہ اگر گاڑی کا آئل خراب ہو تو اس سے کیا کیا نقصانا ت ہو سکتے ہیں۔ ظاہر ہی سی بات ہے اور اکثر لوگ اس سوال کا جواب یہی دیں گے کہ اگر گاڑی کا آئل خراب ہو جائے تو گاڑی کا انجن خراب

ہو جاتا ہے گاڑی انجن گرم ہو سکتا ہے اور بھی بہت سے مسئلے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں گاڑی کو لے کر۔ اب آپ مجھے بتائیے جیسے گاڑی کا انجن آئل ہوتا ہے۔ تو یہ جو ہمارا جسم ہے یہ جو ہماری باڈی ہے اس کے انجن کا کیا آ ئل ہے ۔ ہمارے اس باڈی کا آئل ہے ہمارا خون۔ اب آپ مجھے بتائیے کہ اگر گاڑی کا آ ئل خراب ہونے سے گاڑ کا انجن خراب ہو سکتا ہے۔ تو باڈی میں بھی خون خراب ہونے سے جسم خراب نہیں ہوگا ۔ہم تو جانتے ہیں کہ پیڑول گاڑی میں پیڑول ڈلنا چاہیے اور ڈیزل گاڑی میں ڈیزل ہی ڈلنا چاہیے مگر یہ نہیں جانتے کہ ہمارے جسم کا جو آ ئل ہے اس آ ئل کو صاف رکھنے کے لیے بھی ہمیں کچھ نہ کچھ کر نا چاہیے۔ لیکن جب ہمارے جسم کی بات آ تی ہے تو ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کہ اس میں کیا ڈالنا

چاہیے۔ کوئی کچھ کھا رہا ہے کوئی کچھ کھا رہا ہے۔ کوئی ٹھنڈا پانی پی رہا ہے کوئی گرم پانی پی رہا ہے۔ ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کہ ہمیں کھا نا پینا کیا چاہیے۔ اس دس سے پندرہ لاکھ کی گاڑی کے بارے میں سب نالج ہے مگر اس گاڑ ی اس نا یاب گاڑ ی کے بارے میں کسی کو کوئی نالج نہیں ہے۔ اگر ہمیں پتہ لگ جائے کہ ہمارا جسم کتنا خوبصورت ہے تو ہمیں اس کی افادیت کا اندازہ ہو جائے اور اس کی نشوونمابڑ ھانے کے لیے ہم ہر جتن کریں اور یہاں تک کہ اپنی باڈی کو برقرار رکھنے کی کوشش بھی پوری کر یں۔ ہمیں کچی سبزیاں ہی کھا نی چاہییں۔ ہمیں پھل فروٹ ہی کھانے چاہییں۔ اس بارے میں ہم سوچتے ہی نہیں ہیں۔ یہ جو ہماری باڈی ہے جس کی کوئی قیمت ہی نہیں ہے۔ کروڑوں اربوں روپے میں آپ اسے بیچنا ہی نہیں چاہیں گے۔ اس باڈی کا خیال ہم بالکل بھی نہیں رکھتے اور یہ سب سے بڑی وجہ ہے آ ج کل کی ان بیماریوں کی پھر آپ کتنا ہی کیوں نہ کہتے رہیں ۔ کہ آج کل مارکیٹ میں ملنے والی چیزیں غلط ہیں قدرت نے یہ بیماریاں ہمیں کیوں دیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس وہ انفارمیشن نہیں ہے گاڑی کی تو انفارمیشن ہے لیکن اپنی باڈی کی کوئی کسی بھی قسم کی کوئی نافارمیشن نہیں ہے۔ حالانکہ ہمیں اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے اور ہر صورت رکھنا چاہیے۔ اسے ضروری وٹامنز ، ضروری فائبر وغیرہ ضرور دینے چاہییں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *