جمعہ کے دن عصر کے بعد تین بار پڑ ھیں

بات کریں گے جمعۃالمبار ک کے ایک ایسے لا جواب اور با کمال وظیفے کے بارے میں کہ جس وظیفے کے کرنے سے انشاءاللہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے آپ کی ہر قسم کی پریشانی ختم ہو جائے گی ہر قسم کی حاجت آپ کی پوری ہوگی اور آپ کی ہر قسم کی مشکل حل ہو جائے گی۔ آپ

کا کوئی بھی مسئلہ ہے کسی بھی قسم کا ہے کوئی بھی حاجت ہے کوئی بھی آپ کی پریشانی ہے تو آج جمعۃ المبارک کےا س با برکت دن کے اندر آپ یہ وظیفہ کر لیجئے یہ انتہائی آ سان ترین وظیفہ ہے اور انشاء اللہ تعالیٰ جو بھی آج یہ وظیفہ کر ے گا جمعۃ المبارک دن کے اندر اللہ اس کو ضرور کا میابی عطا فرمائے گا اور ہماری یہ دعا ہے آپ کے لیے کہ اللہ تعالیٰ اس با بر کت دن کے صدقے سے آپ کی تمام پریشانیاں ختم کرے اور آپ کی ہر حاجت پوری فر مائے اور جس بھی مقصد کے لیے یہ وظیفہ کر یں گے۔ اللہ اس مقصد کو پورا کر دیں گے۔ جمعہ کے دن باوضو ہو کر نمازِ عصر جو ہے آپ نے جو پڑ ھنی ہے اس کے بعد تین مرتبہ آپ نے ایک دعا پڑھنی ہے لیکن اس سے پہلے بھی ایک کام آپ نے کر نا ہے اس وظیفہ کو توجہ کے ساتھ سمجھ لیں تا کہ آپ کو کسی بھی قسم کی غلطی کا جو ہے سامنا نہ کر نا پڑ ے تو نمازِ عصر جو ہے اس کے بعد تین بار دعا ہے

لیکن اس سے پہلے جمعہ کے دن خواتین جمعہ پڑ ھیں یا نمازِ ظہر پڑ ھیں اور مرد جمعہ پڑ ھیں یا نمازِ ظہر پڑ ھیں اس کے بعد ایک مرتبہ سورۃ رحمٰن جو ہے الرحمٰن اس پوری سورۃ کو پڑ ھنا ہے ۔ ستائیسویں پارہ کے اندر مو جود ہے ظہر کے بعد جمعہ ادا کر یں یا نماز ِ ظہر پڑ ھیں تو اس کے بعد آپ نے ایک بار سورۃ رحمٰن کی تلاوت کر نی ہے اور کسی قسم کی نہ دعا ما نگنی ہے اور نہ ہی کچھ اور پڑ ھنا ہے۔ تلاوت کر کے سورۃ رحمٰن کی آپ نے فارغ ہو جا نا ہے اس کے بعد جب آپ اسی دن نمازِ عصر ادا کریں گے تو نمازِ عصر کے فوراً بعد آ پ نے تین بار ایک دعا جو ہے اس کو پڑ ھنا ہے قرآن کے اندر مو جود ہے وہ دعا تو ایسے بھی کیا جا سکتا ہے کہ جمعہ ادا کر کے یا نمازِ ظہر ادا کر کے آپ فارغ ہو جائیں اور نمازِ عصر اس کو پڑ ھنے سے پہلےآپ سورۃ رحمٰن کی تلاوت کر لیں اور اس کے بعد یہ دعا پڑ ھ لیں : یہ دعا اس کی فضیلت بہت ساری قرآنی تفاسیر کے اندر احادیث کے اندر بھی موجود ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *