صرف پانچ دن میں رنگ ایسے چمکے گا جیسے سو واٹ کا بلب

رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ ابھی یہ سیرم بنا ئیں اور چہرے پر لگا ئیں اور دن با دن چہرے کا رنگ صاف کر تی جا ئیں ویسے تو بازار میں سیرم تو بہت ہیں لیکن ہر کسی کے پہنچ میں نہیں ہیں کوئی خرید نہیں سکتا تو کسی کو سوٹ نہیں کر تے ۔ تو اب گھر بیٹھے مالٹے کھا ئیں اور ان کے چھلکوں

سے سیرم بنا ئیں صرف پانچ دن کے استعمال سے حیران کن نتائج سے اپنی رنگت صاف بنا ئیں صرف پانچ دنوں میں زبردست نتیجہ آئے گا پانچ دن میں چمک جا ئیں گی نشانات داغ دھبے سب ختم ہو جا ئیں گے دن با دن رنگ گورا ہو گا میں نے خود بھی بنا یا ہے اور میں روزانہ رات کو اس سیرم کے دو قطرے منہ پر لگا کر سوتی ہوں آپ بھی آ زما ئیں اور اپنا رنگ دن با دن صاف کر یں۔ بہت ہی زبردست قسم کا سیرم ہے جو کہ آپ کےرنگ کو بہت ہی زیادہ صاف کر دے گا اور ہر قسم کے داغ دھبوں سے پاک صاف کر دے گا۔ اس کے لیے آپ کو کوئی مہنگی چیزیں نہیں چاہییں صرد س روپے کا ایک مالٹا چاہیے کیسے ہم اس مالٹے سے یہ زبردست سیرم بنا سکتے ہیں۔ کیونکہ صرف پانچ د ن میں آپ کے رنگ کو صاف کرنے کا طریقہ بتا رہی ہوں آج میں اس لیے ان باتوں کو اگنور مت کیجئے گا اور اسے دوسروں کو بھی بتائیں۔ اس ریمیڈی کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے دو مالٹوں

کے چھلکے مالٹے بعد میں آپ کھا لینا اور چھلکوں کو مت پھینکنا مالٹے آج کل آسانی سے مل سکتے لیکن اگر نہیں بھی ملتے تو آپ لیموں کے چھلکے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ میں یہاں دونوں کو ملا کر سیرم بنا رہی ہوں یعنی ایک مالٹا اور ایک لیموں چھلکے اتار لینے ہیں۔ چھلکوں کے اندر وائٹ والا حصہ نہیں لینا آپ نے چ ھ ر ی سے چھلکے اتار لیں یا کدو کش کر کے چھلکے اتار لیں۔ جیسے آپ کو آسانی ہو ویسے ہی آپ کر سکتی ہیں چھلکے اتار لینے کے بعد ا ن چھلکوں کو اچھے سے ابال لو جب یہ ابل جا ئیں تو اسے اچھے سے گرینڈ کر لیں اس کے بعد آپ نے چھنی کی مدد سے چھان لینا ہے۔ چھاننے کے بعد اس پانی میں وٹامن سی ہوتا ہے اس کو اور بڑھانے کے لیے آپ اس میں وٹامن ای کی گولی مزید مکس کر لیں اچھے سے پیس کر اس پانی میں ملا لیں گے اور اب اس سب کے بعد ایک چمچ ایلوویرا جیل بھی ڈال لیں اور اس کے بعد آپ اس میں ملا ئیں دو چمچ گلیسرین۔ اب یہ ریمیڈی تیار ہو چکی ہے اس سب کو اچھے سے مکس کر کے اپنے چہرے پر لگا لیں تا کہ اس کے بہترین نتائج سے آپ مستفید ہو سکیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.