بس ایک بار لگاؤ اور 10سال چھوٹے نظر آؤ پرانی بوڑھی سکن بھی ماڈل جیسی ٹائٹ

شاید دنیا میں کوئی فرد بھی ایسا نہ پایا جاتا ہو جو دل سے کالی رنگت کا مالک ہونا چاہتا ہو۔ مگر قدرت کے کام ہیں جسے کالا بنائے یا سفید۔ اسی اعتبار سے برصغیر کے لوگوں پر اللہ پاک کا بہت کرم ہے۔ نہ تو یہ لوگ کالے ہیں اور نہ ہی سفید۔ بلکہ درمیانی اور خوبصورت رنگ کے لوگ ہیں۔ تھوڑی

سی کیئر کرکے یہ اپنے رنگ اور جلد کو پرکشش بنا سکتے ہیں۔اگر باریکی سے دیکھا جائے تو برصغیر کی عورتیں دنیا کی خوبصورت ترین عورتوں میں شمار ہوتی ہیں۔ لیکن بھی ہی اہم اور افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ عورتیں اپنی جلد کی اور اپنی صحت کی ذرہ بھر بھی حفاظت نہیں کرتیں۔ اگر آپ کا تعلق بھی برصغیر سے ہے اور آپ خود کو پرکشش اور جازب نظر بنانا چاہتی ہیں تو بیوٹی ٹپس کی طرف سے اپ ڈیٹ کی جانے والی روزانہ کی ٹپس اور ٹوٹکوں کو ضرور استعمال کریں۔آج ہم آپ کیلئے انتہائی آسان سی ریمڈی لیکر حاضر ہوئے ہیں جو آپ کی جلد کو جوان ، ٹائٹ اور خوبصور وشاداب کرے گی ۔ اگر کسی تقریب یا محفل میں جانا چاہتے ہیں تو اس کو استعمال کرنے کے بعد جائیں گے تو محفل میں چار چاند لگ جائیں گے ۔ مرد ہو یا عورت سبھی اسے استعمال کرسکتے ہیں ۔ جلد کو کھلا کھلا اور شاداب بنا سکتے ہیں۔اس کا سب سے اچھا فائدہ یہ ہے کہ اس پر زیادہ سے زیادہ

پانچ یا دس روپے کا خرچہ آئیگا۔ بازار میں ملنے والے مہنگے اینٹی ایجنگ فیس ماسک سے زیادہ اس کا رزلٹ ہے ۔ یہ آزمودہ ہے تو ہمارے کہنے پر آپ اس کو ضرور استعمال کریں ۔ سب سے پہلے آپ نے ملتانی مٹی لینی ہے عام سی چیز ہے یقیناً اس سے واقف ہی ہونگے ۔دس یابیس روپے کی لے لیں گے تو اچھی خاصی آجائیگی یہ آپ کی جلد کو ٹائٹ کرکے نکھرا نکھرا اور جوان تو بناتی ہی ہے بلکہ ساتھ میں یہ پمپلز وغیرہ کے نشانات کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے ۔ آپ نے دو چمچ کے قریب پسی ہوئی ملتانی مٹی لینی ہے ۔ اگر اس کی مقدار کم زیادہ ہوجائے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ اب آپ نے اس میں یا تو گلیسرین ڈالنی ہے یا پھر بادام کا تیل جس میں وٹامن ای ہوتا ہے ۔ دو سے تین قطرے بادام کے تیل کے ڈالیں گے اب آپ نے پیسٹ بنانے کیلئے یا تو پانی ڈالنا ہے یاپھر عرق گلاب بھی ڈال سکتے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا کرکے پانی یا عرق گلاب ڈالتے رہیں پھر پیسٹ بنا لیں ۔ یہ آپ کی جلد کو ٹائٹ کرنیوالی ریمڈی تیار ہوجائیگی ۔ آپ نے اسے اپنی گردن اور چہرے پر لگانا ہے چاہے تو اسے ہاتھوں پر بھی لگا سکتے ہیں۔ اچھی موٹی تہہ لگائیں اور ہوا میں خشک کرلیں جب خشک ہوجائے تو سادے پانی سے چہرہ دھو لیں ایسا تین دن روزانہ کریں ۔ ایسا آپ تین دن روزانہ کریں اس کے بعد بھلے ہفتے میں دو بار کرلیں گے تو جلد جوان شاداب خوبصورت اور تروتازہ رہے گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *