ا ح تلام کا شرطیہ علاج سستا اور آسان علاج

جب بچہ بالغ ہوتا ہے تو اس میں م نی بننے کی رفتار تیز ہوجاتی ہے۔ جس سے اس کی جن سی خواہش بڑھ جاتی ہے کیونکہ م ن ی کو محفوظ نہیں کیا جاسکتا ۔ اس وجہ سے جب من ی کی تھیلی بڑھ جاتی ہے جو اضافی من ی ہوتی ہے وہ رات کو سوتے ہوئے خواب کیساتھ یا بغیر خواب کے پیش اب کے

راستے سے خارج ہوجاتی ہے اس کو ا ح تلام کہتے ہیں۔ ہمارے ہاں ج ن س ی تعلیم کی کمی ہونے کیوجہ سے جب بچہ بالغ ہوتا ہے تو اسے ا ح تلام کے بارے میں پتہ نہیں ہوتا ۔ جب بچے کو ا ح تلام پہلی بار ہوتا ہے تو اسے کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا ہوا ہے ۔ نہ ہی وہ اپنے والدین سے پوچھنے کے قابل ہوتا ہے ۔ اس لیے یا تو وہ اپنے قریبی دوستوں سے اس بات کا ذکر کرتا ہے یا پھر دیواروں پر لگے نیم حکیموں کے لگے ہوئے اشتہار کا شک۔ار ہوجاتا ہے ایک ایسا بچہ جو نیا نیا بالغ ہو اہے وہ اپنے ہم عمر بچے سے کس قسم کی ج ن س ی رہنمائی حاصل کرے گا۔ من ی کے اخراج کا دوسرا بہترین ذریعہ ا ح تلام ہے اس کیوجہ سے آپ زن ا جیسے ح رام کاموں سے بچ جاتے ہیں ۔جن لوگوں کو کثرت سے مب ا شرت یا م شت ز ن ی کا موقع نہیں ملتا ان کو ا ح تلام اکثر ہوجایا کرتا ہے یہ ایک صحت مند مرد کی نشانی ہے نہ کہ بیمار مرد کی آ پ جب اس معاملے کو ذہن پر سوار کرلیتے ہیں

حکیم وغیرہ کے چکر میں پھنس جاتے ہیں ۔ حکیم لوگ بچے کا ذہن اس طرح خراب کرتے ہیں کہ ا ح تلام سے حافظہ کمزور ہوجاتاہے پڑھنے کا دل نہیں کرتا ۔ چہرے پر سے رونک ختم ہوجاتی ہے ۔ جبکہ ان باتوں کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی ۔ یہ صرف اپنا کاروبار چمکانے کا ایک ذریعہ ہے اور کچھ بھی نہیں۔ آخر میں ا ح تلام سے بچنے کا ایک زبردست اور آسان نسخہ بتاتے ہیں۔ یہ نسخہ بنا کر استعما ل کریں اس سے ا ح تلام کی شکایت دور ہوجائیگی ۔ ا ح تلام خواب میں م ن ی کے خارج ہونے کو کہتے ہیں ۔ جوان آدمی کو ایک دو بار ا ح تلام ہونا کوئی مرض نہیں ہے یہ فطری حالت ہے دوبار سے زیادہ ہو تو وہ مرض کہلاتا ہے اس کا علاج کرنا ضروری ہے ۔ آپ نے تخم کہو ،تخم خرفاء لینا ہے یہ دونوں اجزاء ہم وزن لیکر دونوں اجزاء کا سفوف بنا لینا ہے ۔جس میں ہم وزن مصری شامل کرکے محفوظ کرلینا ہے۔ استعمال کرنے کا طریقہ اس طرح سے ہے کہ دو چمچ صبح پانی کیساتھ استعمال کرنا ہے اگر خالی پیٹ استعمال کریں زیادہ بہتر رہیگا۔ یا پھر کھاناکھانے کے دو گھنٹے کے بعد اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کو مسلسل پندرہ سے بیس منٹ دن تک استعمال کرنا ہے۔ اس کے استعمال سے دو ہفتوں کے اندر ہی واضح تبدیلی محسوس ہوگی ۔ ا ح تلام کا ج۔ڑ سے خ۔اتمہ ہوجائیگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.