چھوڑو ہر شیمپو اور صابن کو یہ پانی اپنے بالوں میں لگاؤ ایک ہفتے میں بال اتنے لمبے اور موٹے

یہ تحریر ان لوگوں کے لئے تحفہ ہے جو بالوں کے مختلف مسائل کا شکار ہیں یہ ریمیڈی ان لوگوں کے لئے بہت زبردست علاج ہے جن کے بال بہت پتلے ہیں یا بال لمبے نہیں ہورہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ لوگ جن کے بالوں میں گنج پن نمودار ہورہا ہے یا جن کے بال بہت پتلے ہیں کہیں کہیں سے چھدرے

بھی ہو رہے ہیں وہ بھی ریمیڈی استعمال کرسکتے ہیں آپ یہ والا پانی اپنے بالوں میں لگالیں بہت ہی سستی اور آسان سی ترکیب ہے یہ پانی اپنے بالوں میں لگائیں آپ کے بال بہت تیزی سے لمبے ہوں گے اور بہت موٹے بھی ہوجائیں گے آپ کے بالوں میں سے چھدرا پن بالکل غائب ہوجائے گا اور بہت گھنے بال آپ کے ہوجائیں گے یہ ایک بہت ہی زبردست قسم کی نیچرل ریمیڈی ہے جس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے اور اس کے استعمال سے آپ پارلر جاکر یا پھر کسی ہیئر سیلون میں جاکر اپنے بالوں میں کوئی اچھا ٹریٹمنٹ کروانے پر پیسے ضائع کرنا بھی بھول جائیں گے گھر پر ہی یہ ریمیڈی استعمال کریں اور اپنے بالوں کو بے حد لمبا گھنا اور موٹا بنائیں ساتھ ہی ساتھ آپ کے بالوں پر ایک بہت پیاری شائن بھی آ جائے گی۔ سب سے پہلے آپ ایک صاف باؤل یا پیالہ لیجئے اور اس میں تین چمچ میتھی دانہ ڈالئے یہ گنج پن کو ختم کرتا ہے بال تیزی سے لمبا کرتا ہے بالوں کو مضبوط بنا کر ٹوٹنے سے بچاتا ہے اسے میتھرا بھی کہتے ہیں اس میں ایک چمچ کالے تل شامل کریں ان کے استعمال سے ہمارے با ل گھنے اور موٹے ہوں گے اور سفید بال کالے ہونا شروع ہوجائیں گے پھر آپ باؤل میں اتنا پانی ڈالیں کہ باؤل اچھی طرح سے بھر جائیں یعنی آپ نے کالے تلوں کو اور متیھی دانے کو پانی میں

بھگو دینا ہے پوری رات کے لئے پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دیں ان کو مکس کریں اور پھر ڈھانپ کر رکھ دیئے فریج میں نہیں رکھنا باہر ہی رکھنا ہے پوری رات بھیگے رہنے کے بعد پانی کا رنگ مکمل طور پر تبدیل ہوجائے گا اور یہ اجزاء بھی پھول کر دگنے ہوجائیں گے ان دونوں اجزاء کے خواص پانی میں شامل ہوجائیں گے پھر آپ یہ کریں کہ چھلنی میں چھان کر یہ دونوں اجزاء پانی سے الگ کر دیں اور یہ پانی جو ہمارے پا س بچے گا یہ بالوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے بہت ہی زبردست چیز ہے بالوں کے لئے یہ زبردست قسم کا پانی ہمارے پاس تیار ہے پھر آپ اس میں ایک چمچ آملے کا تیل شامل کیجئے اگر آپ کے پاس آملہ آئل نہیں ہے تو آپ سرسوں یا ناریل کا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں اب اس میں دو عدد وٹامن ای کیپسول شامل کیجئے چار سو ملی گرام والے اگر یہ آپ کے پاس نہ ہوں تو آپ اس میں چند قطرے وٹامن ای آئل کے شامل کر لیجئے ان کے استعمال سے بالوں پر شائل آئے گی روکھے بے رونق بال بے حد نرم و ملائم ہوجائیں گے پھر چمچ کی مدد سے تمام اجزاء اچھی طرح مکس کیجئے جب یہ تمام اجزاء یکجان ہوجائیں تو اس پانی کو آپ کسی سپرے بوتل میں بھر لیں آپ اس پانی کو فریج میں رکھ کر ایک ہفتے تک سٹور بھی کرسکتے ہیں اس کے بعد نیا بنا لیں اور استعمال کریں آپ اس پانی کا اپنے بالوں پر سپرے کیجئے جڑوں میں اپنے بالوں میں اچھی طرح لگائیں نہانے سے دو گھنٹے پہلے یہ پانی بالوں میں لگائیں دو گھنٹے بعد بال کسی معیاری شیمپو سے دھو لیجئے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.