میں نے ایسا کیا لگایا جو رنگ اتنا زیادہ گوراکرلیا آج آپ کو بتاتی ہوں 10فارموں کی چھٹی کروادے گی

سرخ و سفید چہرے کس کو پسند نہیں ۔ لیکن نقلی سرخی چہرے پر لانے سے اچھا ہے کہ جیسا رنگ ہے اس کو نکھارا جائے اور جلد کی حفاظت کی جائے۔ اس کی وجہ سے چہرے صاف و شفاف لگتا ہے اور کسی میک اپ کے نہ ہونے کی وجہ سے بھی چہرے تروتازہ اور دانوں سے پاک ہوتا ہے اس لئے

کوشش کریں کہ میک اپ سے زیادہ ان اشیاء کا استعمال کریں جو کہ قدرتی ہو اور کسی قسم کا نقصان نہ دیتی ہو۔آج ہم آپ کو ایک ایسا ہی ٹوٹکہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال کرنے کے بعد آپ کو بھی کوخود پر یقین نہیں آئےگا اور آپ کا چہرہ جھریوں ، داغ دھبوں اور دانوں سے پاک ہوجائے گا۔
آج ہم آپ کو جو ریمڈی بتائیں گے کہ جس کے استعمال سے آپ کو پارلر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ آپ رات کی کریم لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اس ریمڈی کو بنانے کیلئے سب سے پہلے باؤل میں دہی کے تین چمچ لے لینے ہیں ۔ دوسرے نمبر پر آپ نے بیسن لے لینا ہے جو کہ ہر کچن میں پایا جاتا ہے ۔ اس کو ایک بار ضرور استعمال کریں ایک چمچ بیسن کا استعما ل کرنے کے بعد اچھی طرح اس ریمڈی کو مکس کرلیں ۔ اس

ریمڈی کے استعمال آپ کی رنگ جتنی بھی کالی ہے اور داغ دھبے ہیں آپ کے چہرے پر تو اس ریمڈی کے استعمال سے آپ کی رنگت نکھر جائیگی ۔ استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ رات سونے سے پہلے اپنے چہرے پر تھوڑا سا اس پیک کو اپلائی کرنے کے بعد دو منٹ تک اچھے طریقہ سے مساج کرنا ہے ۔ دو تین تک مساج کرنے کے بعد تین منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دینا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے ٹھنڈے پانی سے اپنے چہرے کو صاف کردینا ہے ۔اگرآپ نے سکن کو گلاس سکن میں بدلنا چاہتے ہیں اور چاہتے کہ آپ کی جلد بہت زیادہ چمکدار ہوجائے گی ۔ اس ہوم ریمڈی کو چھوٹی عمر کی لڑکیاں اور لڑکے دونوں استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کو صاف کرنے کے بعد جلد پر کسی قسم کا فیس واش استعمال نہیں کرنا بلکہ ٹھنڈے پانی سے اس کو صاف کرنا ہے ۔اس ریمڈی کے استعمال سے آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا لوگ آپ کے چہرے کو دیکھ کر آپ سے پوچھیں گے کہ آپ نے کیا استعمال کیا اور ہمیں بھی بتائیں تاکہ ہم بھی اپنے چہرے کو تروتازہ اور جاذب نظر بنا سکیں ۔ اگر آپ کا چہرے پر بڑی عمر کے اثرات بھی ہونگے تو وہ بھی ختم ہوجائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.