دل کی بیماری کے لیے حضور ﷺ کا بتا یا ہوا نسخہ

میں آج آپ کے ساتھ ایسا عمل جو آپ ﷺ کا بتا یا ہوا ہے ہارٹ اٹیک کے مریضوں کے لیے پیش کر تا ہوں۔ دل کی بیماری دل کی دھڑکن تیز ہو دل یوں محسوس ہوتا ہو کہ ڈوب رہا ہو۔ جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس بات سے بہت ہی زیادہ واقف ہیں کہ دل کی جو بیماریاں ہیں وہ ہر ایک دوسرے انسان میں

پھیلتی جا رہی ہیں ۔ ہر ایک دوسرا بندہ دل کے بیماریوں میں مبتلا ہے ہر کوئی ہی انسان دل کی بیماریوں کو جھیل رہا ہے اور چاہتا ہے کہ اس کی جو یہ بیماری ہے وہ جڑ سے ہی ختم ہو جا ئے کیونکہ وہ ایک پر سکون لائف چاہتے ہیں پر سکون زندگی چاہتے ہیں ایک صحت مند زندگی چاہتے ہیں۔
جس کو وہ گزار کر ایک لطف حاصل کر سکیں نہ کہ وہ زندگی بھر ہی بستر کی زینت بنے رہیں۔ ایسا کوئی انسان بھی نہیں چاہتا کہ اس کو کسی بھی قسم کی بیماری ہو۔ اس کو کسی بھی قسم کی بیماری ہو ایسا تو ہر انسان ہی چاہتا ہے لیکن آج کل کے ہمارے لا ئف سٹائل کی وجہ سے یہ جو بیماریاں ہیں یہ پھیلتی جا رہی ہیں ہر ایک دوسرے انسان میں یہ بیماریاں پھیلتی جا رہی ہیں۔ کیونکہ ہمارا جو لائف سٹائل ہے وہ بہت ہی زیادہ خراب ہو چکا ہے ہمارے جو کھانے ہیں وہ اتنے خراب ہو چکے ہیں۔کہ میں آپ کو بتا نہیں سکتا۔ کیونکہ ہم زیادہ سے زیادہ تلی ہوئی چیزوں پر زور دیتے ہیں سخت چیزوں

پر زور دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے جسم کو ہماری صحت کو بہت ہی زیادہ نقصان ہوتا ہے تو آج میں ایک ایسا نسخہ لے کر آیا ہوں اور وہ نسخہ میرا نہیں بتا یا ہوا وہ نسخہ حضور پاک ﷺ نے بتا یا ہے اور حضور پاکﷺ پوری امت کے لیے شفاء کا باعث ہیں وہ ہمارے لیے رحمت بن کر آ ئے ان کی زندگی ہمارے لیے ایک بہترین نمونہ حیات ہے۔ تو ہمیں چاہیے کہ ان کی تعلیمات پر عمل کر یں۔تا کہ ہمیں کسی بھی قسم کی کوئی بھی مشکل درپیش نہ آ جا ئے پوری زندگی میں چاہے وہ زندگی میں بیماری کی پریشانی ہو چاہے وہ کسی بھی قسم کی پریشانی ہو تما م پریشانیوں سے نجات حاصل ہو جا ئے انشاء اللہ حضور اکرم نے فر ما یا جو کوئی اجواء کھجور کے ساتھ دانے گھٹلیوں سمیت پیس کر صبح نہار منہ کھا لے گا تو انشاء اللہ اسے کبھی بھی دل کی تکلیف نہیں ہو گی۔ اور اگر کسی کو پہلے سے یہ مسئلہ ہے تو وہ بھی یہ نسخہ استعمال کر سکتا ہے۔ یہ نسخہ آ پ نے گیارہ دنوں تک استعمال کر نا ہے انشاء اللہ دل کی بیماری سے جان چھوٹ جا ئے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.