ذی القعد کاتیسرا سوموار “اللہ الصمد ” کاعمل

آج بہت ہی خاص عمل کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ کےساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں ۔انشاءاللہ! پیر کے دن کا ایک بہت ہی خوبصورت عمل لے کر حاضرہوئے ہیں۔ جیسا کہ آپ ذی القعد کا تیسرا پیر ہے۔ آج آپ نے ” اللہ الصمد” کا عمل کرنا ہے۔ سور ت اخلاص کی ایک مختصر سی آیت جو

کہ بہت ہی فضیلت والی ، بہت ہی باکمال اور بہت ہی فائدے دینے والی آیت ہے۔ اگرآپ آج یہ وظیفہ کرلیتے ہیں۔ انشاءاللہ! آپ کی آنے والی نسلیں جو ہیں۔ وہ مالا مال ہوجائیں گی۔ اورآپ کی تمام پریشانیاں ، مصیبتیں اور دکھ اورتکلیفیں دور ہوجائیں گی۔ اگرآپ کو پیسوں کی ضرورت ہے۔ آپ کے پاس رزق کی تنگی ہے۔ غربت نے گھیرا ہوا ہے۔ انشاءاللہ ! اس عمل کی برکت سے آپ کے رزق میں، کاروبار میں، گھر میں ، اولا د میں برکتوں کا بہت زیادہ نزول ہوگا۔ اللہ تعالیٰ نے سورت اخلاص نازل فرمائی اور بعض اوقات اللہ تعالیٰ نے چھوٹی چھوٹی چیزوں میں بہت زیادہ برکت رکھی ہے۔ سورت اخلاص کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاجس کا مفہوم یہ ہے کہ : جوبندہ سورت اخلاص ایک مرتبہ پڑھے گا۔ تو اس کو ایک تہائی قرآن کی تلاوت کا ثواب ملےگا۔ اب خود سوچیں کہ سورت اخلاص صرف ایک بار پڑھنےسے اتنا فائدہ ہے ۔ اگر انسان دن میں کم ازکم تین دفعہ بھی اگر سورت اخلاص پڑھ لے۔ ایک مرتبہ صبح ، ایک مرتبہ دن کو اورایک مرتبہ شام کو پڑھ لے۔ پھر آپ دیکھ لیں کہ اس کو کتنا گنا قرآن مجید کا ثواب ملےگا۔

تو وقت بھی اتنا نہیں لگتا۔ صرف چار یا پانچ سیکنڈ لگ جاتے ہیں۔ لیکن ہمارا ایمان اتنا کمزور ہے۔ پھر بھی ہم سورت اخلاص نہیں پڑھتے ۔ کیونکہ
ہمارا ایمان کمزور ہے۔ اس وجہ سے سورت اخلاص جو ہے بہت زیادہ برکتوں والی اور فضیلتوں والی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے چھوٹی چھوٹی چیزوں کے اندر بہت زیادہ طاقت رکھی ہے۔ اب ” لا الہ الاللہ ” بالکل مختصر سے کلمات ہیں۔ لیکن اگر ایک پلڑے کے اندر ساری کائنات رکھ دی جائے۔ زمین وآسمان رکھ دی جائیں ۔ چرند ، پرند ، انسان، حیوانات،سمندر، دریا، چاند، سیارے اور سور ج اور سب کچھ رکھ دیا جائے۔ ایک پلڑے کے اندر پوری کی پوری کائنا ت رکھ دی جائے۔اور دوسر ے پلڑے پر آپ صرف کاغذ پر “لاالہ الا اللہ ” لکھ کر رکھ دیں۔ تو یہ پلڑا بھاری ہوجائےگا۔ یعنی اتنی زیادہ اس کلمے کی طاقت ہے۔ اس طرح آج کا جوعمل ہے وہ “اللہ الصمد ” کا عمل ہے۔ یہ بھی سورت اخلاص کی چھوٹی سی آیت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے اندر بہت زیادہ کمالات اور فضیلت او ر عظمت اور طاقت رکھی ہے۔ آپ نے اس طرح کرنا ہے۔ بعد نماز عصر اول وآخر درود پاک گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھ لینا ہے۔ اور درمیان کے اندر تین سو تیرہ مرتبہ ” اللہ الصمد” کا ورد کرلینا ہے۔ کاؤنٹر تسبیح یا دوسری تسبیح لے لیں۔ ایک تسبیح کے اندر سو دانے ہوتے ہیں۔ توآپ نے تین تسبیحات پوری کرنی ہیں۔ اور تیرہ مرتبہ پھر پڑھ لیں۔ اور تین سوتیرہ مرتبہ پورا کریں۔ اللہ کی ذات ہمیں عمل کی توفیق عطافرمائے۔آمین۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.