”یَا وَدُودُ 100 مرتبہ پڑھنے سے کیا ہوگا“

آپ کو ہم مختلف وظائف کے بارے میں بتاتے ہیں۔ جن کو کرنے سے آپ کے مسائل حل ہوتے ہیں ۔اوراللہ تعالی کی رحمت سے آپ کی زندگی آسان بنتی ہے۔ آج بھی ہم آپ کو ایک ایسے خوبصورت وظیفے کے بارے میں بتانے والے ہیں۔ اور یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ایک خوبصورت نام پر مشتمل ہے۔ ناظرین یہ وظیفہ اللہ تعالی

کے ناموں میں سے ایک صفاتی نام ہے۔ یہ جاننے کے لئے آخر تک لازمی پڑھیں۔ ناظرین اللہ تعالی نےانسان کو پیدا فرمانے کے اس کی آسانی کے لئے بےشمار چیزیں مرتب کی ہیں۔ ان چیزوں میں سے ایک چیزاللہ تعالی نے اپنا زکرعنایت کیاہے۔ جو شخص اللہ تعالی کی زات کا زکرکرتا ہے ۔اوراس سے ڈرتا رہتا ہے وہ کبھی بھی کمزورنہیں ہے ہوتا۔ اوراس کی زندگی کے بہت سارے مسائل خود بخود حل ہوجایا کرتے ہیں۔ آج جو ہم آپ کووظیفہ بتانے جارہے ہیں یہ وظیفہ کرنے سے انشااللہ تعالی آپ کے مسائل حل ہوجائیں گے ناظرین آج جو وظفیہ آپ کو ہم بتانے جارہے ہیں وہ وظیفہ اللہ کا صفاتی نام ہے یَا وَدُودُ یہ نام اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام ہے اوراس وظفیے کوکرنے کا ایک خاص طریقہ ہے اس طریقے کے بارے میں بھی آپ کو بتائیں گے لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو بتائیں گے کہ یَا وَدُودُ کا مطلب کیا ہے یَا وَدُودُ کا مطلب ہے بہت زیادہ پیارکرنے والا بہت محبت کرنےوالا ۔ کہ سورج نکلنے سے پہلے یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نے یَا وَدُودُ سورج نکلنے سے پہلے پہلےسودفع پڑھ کرپانی میں دم کرلینا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.