چپ چاپ 2 لہسن لے کر ابھی یہ عمل کر لو

لہسن کا ایک ایسا عمل ہے جو آپ کو مالا مال کرسکتا ہے۔ لہسن کے اس عمل کوہم تین چار طریقوں سے استعما ل کرسکتے ہیں۔ اس عمل کو پڑھ کر فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ سب سے پہلی یہ کہ ایک لہسن لے کر آپ لوگوں نے اس کو اپنی جیب یا اپنے بٹوے میں ضرور رکھ لیناہے۔ اس کاچھوٹا ساپیس لینا ہے۔

اس کا چھلکا نہیں اتارنا۔ ایک پیس لے کر اوراس پیس پر آپ نے اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک ہے۔ “الغنی ” اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک ہے۔ اس کو پچیس مرتبہ پڑھ کر آپ لوگوں نے لہسن پر پھونک مارکر اپنےبٹوے یا پرس میں رکھ لینا ہے۔ جب آپ رکھ لیں گے تو اس کا فائدہ آپ کو ایسے ملے گا کہ آپ خود دیکھیں گے ۔ اگر پیسے جلدی خرچ ہوجاتے ہیں۔ پیسوں کا پتہ نہیں چلتا۔ تو اپنےگھر یا دکان کی الماری میں دو لہسن لے کر اس کو کپڑے میں لپیٹ لینا ہے۔ لال رنگ کا کپڑا ہوجائے تو اچھی بات ہے۔ لال کپڑے میں لپیٹ کر یہ اسم مبارک ” الغنی ” ان دونوں لہسنوں کی پھلیوں پر پچیس مرتبہ پڑھ لینا ہے۔ اور پھر اس کو لال رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر اپنے گھر یا دکان کی الماری میں رکھ دینا ہے۔ اگر دولت کی بہت ہی زیادہ کمی ہے۔ اور چاہتے ہیں کہ راتوں رات دولت میں اضافہ ہوجائے۔ کاروبار چمک جائے ۔تو دو لہسن لال رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر زمین میں دبا دیں۔ دو لہسن لے کر اس

پر اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک “الغنی”کو پچیس مرتبہ پڑھ کر لال کپڑے میں لپیٹ کر زمین میں دبا دیں۔ اور زمین پاک ہو۔ صاف ہو۔ ناپاک جگہ نہ ہو۔ وہاں پر دبا دیں۔ انشاءاللہ!راتوں رات دولت میں اضافہ ہونا شروع ہوجائےگا۔ اگر کاروبار میں بہت نقصان ہورہا ہے۔ کام نہیں چل رہا ہے۔ دکان میں گاہک نہیں آرہے ۔ تو پانچ سے چھ لہسن کی پھلیاں لے کر ایک لال کپڑے میں لپیٹ کر اپنی دکان، فیکٹری یا آفس میں کسی صاف جگہ پر رکھ دیں۔ لیکن عمل ضرو ر پڑھنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا یہ اسم مبارک ” الغنی ” پچیس مرتبہ پڑھ کر وہ جو پانچ یا چھ لہسن کی پھلیاں ہوں گی ۔ ان پر پچیس مرتبہ یہ اسم مبارک پڑھ کر پھر آپ لوگوں نے لال رنگ کے کپڑے میں لپیٹ میں کر اپنے آفس، دکان، فیکٹری یا جہاں بھی آپ کام کرتے ہیں۔ وہاں پر الگ جگہ اور صاف جگہ پر رکھ دینا ہے۔ یہ لہسن کے ایسے فائدے ہیں۔ کہ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک پڑھ کر آپ کر لیں گے تو جو لوگ کہتے ہیں کہ ہماری دولت میں اضافہ نہیں ہوتا۔ رزق میں اضافہ نہیں ہوتا۔ گھر میں پریشانیاں بنی ہوئیں ہیں۔ یہ چھوٹا سا ایک تھوم ، یہ ایک چھوٹا سا لہسن انشاءاللہ! آپ کی ساری پریشانیوں کو دور فرما دے گا۔ اس عمل کو ایک بارپڑھ کر ضرور دیکھیں۔ کہ آپ خود دیکھ کر حیران رہ جائیں گے ۔ کہ آپ کے پاس دولت کی فروانی ہوجائےگی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.