جوڑوں کا درد بھی ختم اور ملا پ میں بھی فائدہ

آ ج کل کے دور کے اندر ہماری خوراک بہت ہی زیادہ خراب ہو چکی ہے جس کی وجہ سے خواتین ہوں یا بچے ہوں یا بوڑھے ہوں حتیٰ کہ جوان بھی ہوں سب کو ہی جوڑوں کی تکلیف کا مسئلہ رہ ہی جا تا ہے جس کی وجہ سے سب ہی بہت ہی زیادہ پریشان رہتے ہیں۔ بچے بوڑھے سبھی کو جوڑوں

کے اندر درد رہتا ہے جوڑوں کادرد ایک ایسی خطر ناک بیماری ہے جو کہ آپ کو بہت ہی زیادہ خطرے میں ڈال سکتا ہے جن کو جوڑوں کا مرض رہتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دوستوں کی شادی بھی ہو چکی ہے تو یہ میاں بیوی کے ازدواجی تعلق کو بھی بہت ہی زیادہ متاثر کر تا ہے تو کیوں نہ اس کا علاج کر لیا جائے اور وہ بھی انتہائی آسان طریقے سے۔ ہم جو بھی آج باتیں بتانے جا رہے ہیں وہ باتیں بہت ہی زیادہ معلو ماتی ہیں۔ تو آج آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ بہت ہی زیادہ آسان طریقہ بتانے جا رہے ہیں یہ چاہے مرد کر یں یا خواتین کر یں جو بھی کر یں ان کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ جو بھی اس عمل کو اس نسخے کو کر ے گا اس کا بہت ہی زیادہ اچھا فائدہ ہو گا آپ لوگوں کو سب کو ہی فائدہ ہوگا جیسا کہ بوڑھوں کو ، جوانوں کو اور دیکھتے ہی دیکھتے آپ کے جوڑوں کا درد ختم ہو جائے گا ۔ آگے بڑھنے سے پہلے میں آپ سے

ایک گزارش کر نا چاہوں گا کہ میری تمام باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں پر عمل کر سکیں اور ٹھیک سے عمل کر سکیں۔
اور آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہو سکے۔ جوڑوں کے درد کا مسئلہ تقریباً ہر کسی کو ہی آج کل کے دور میں ہوتا ہے اور اس کی کئی وجو ہات ہوتی ہیں۔ کچھ لوگوں کو ہڈیوں کی کمزوری کی وجہ سے بھی جوڑوں کا درد ہو جاتا ہے یعنی جن لوگوں کے اندر وٹامن ڈی کی کمی ہو تو ان کی ہڈیوں میں بہت ہی زیادہ درد رہتا ہے بہت ہی زیادہ تکلیف رہتی ہے بہت زیادہ مسائل کا سا منا رہتا ہے اور وہ لوگ جن کی خوراک اچھی نہ ہو یعنی وہ دودھ کا استعمال نہ کرتے ہوں تو ان کے اندر بھی ایسا ہو سکتا ہے لیکن اسی کےساتھ ساتھ جن کے اندر ایو رک ایسڈ جیسے مسائل ہوتے ہیں۔ یعنی اگرآپ کا بہت زیادہ ایو ر ک ایسڈ بڑھ گیا ہے تو جوڑ کمزور ہو جاتے ہیں آج سے آپ لوگوں نے کر نا یہ ہے کہ ایک گلاس کو پانی کو اچھے طریقے سے گرم کر نا ہے اس گرم پانی کے اندر ایک چمچ گڑ کا ڈال لینا ہے گڑ کا ڈال لینا ہے تھوڑی دیر کے لیے اسے پگھلنے دینا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.