قوت اور ٹائمنگ کیلئے اس کا استعمال کریں عام جسمانی کمزوری جسم کا دردپٹھوں کی کمزوری کیلئے بہترین

آج کا نسخہ قوت باہ کیلئے اور ٹائمنگ کیلئے بہت زبردست نسخہ بتانے کی تقریب بتائیں گے کہ اس نسخہ کے استعمال سے تمام تر افراد اٹھا سکتے ہیں ۔ جنہوں کثرت سے مباشرت کیوجہ سے اپنے آپ کو کمزور کردیا ہے وہ تمام تر نوجوان جنہوں نے بچپن میں غلط کاریوں کیوجہ سے خود کو برباد کردیا ہے

اب حالت یہ ہے کہ جسم میں درد رہتا ہے کمر درد رہتی ہے ۔ جسمانی کمزوری ہے صورت انزال کی شکایت ہے ٹائمنگ بلکل نہیں ہے پورا جسم درد کرتا ہے ہر وقت تھکاوٹ رہتی ہے جسم میں طاقت نام کی کوئی چیزنہیں رہی۔ نف س میں ڈھیلا پن رہتا ہے ان کیلئے نسخہ بہت اعلیٰ اور زبردست ہے
یہ نسخہ صرف پندرہ دن استعمال کرنا ہے ایک کیپسول روزانہ کھانا ہے ۔ پندرہ دن اس نسخہ کو استعمال کرلیں پندرہ دن کے بعد آپ کی تمام ترکمزوریاں دور ہونگی ۔سختی اس قدر ہوجائیگی تمام جسم کی دردیں دور ہوجائینگی ۔ جسم میں چستی اور پھرتی آجائیگی ۔ نسخہ کیا ہے اس کو کس طرح سے بنانا ہے اس کی مکمل ترکیب آپ کو بتاتے ہیں ۔ اس میں سب سے پہلے مصطلگی رومی 12گرام ، جداوار 12گرام ، زعفران 12گرام ، جلوتری 12گرام،مروارید12گرام لینے ہیں۔ آپ نے ان تمام چیزوں کو بلکل علیحدہ کھرل میں ڈال کر رگڑائی کرکے بلک باریک سفوف بنانا ہے گرائینڈر میں نہیں ڈالنا کھرل میں ڈال کر بہت نرم ہاتھوں سے ان کا سفوف تیار کرلینا ہے ان سب چیزوں کا علیحدہ علیحدہ سفوف تیار کرنے کے بعد آپ نے اس کو مکس کرلینا ہے ۔

مکس کرنے کے بعد آپ نے 500ملی گھرام والے اس کے کیپسول بھر کر رکھ لینے ہیں ۔ بہت اعلیٰ اور زبردست کیپسول تیار ہوجائیں گے ۔ جن لوگوں نے مہنگے مہنگے نسخہ جات استعمال کیے ہیں اور کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔ آپ ان کو استعمال کرکے دیکھیں پندرہ دن میں ہی یہ آپ کو جوان مرد بنا دیتا ہے ہر طرح کی کمزوری کو دور کرتا ہے ایسے تمام تر نوجوان جو سمجھیں گے ہم بلکل ختم ہوچکے ہیں پندرہ دن میں یہ نسخہ ان کو شیر بنا دیتا ہے اس کی ترکیب استعمال یہ ہے کہ ایک کیپسول روزانہ شام کو پانچ بجے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ہمراہ استعمال کرنا ہے ۔دودھ آپ نے ڈبے والا نہیں بلکہ خالص دودھ لیکر اس کے اندر شہد ملا کر ایک کیپسول کھانا ہے ۔ اس نسخہ کا مکمل معیار ایک مہینہ مکمل ہے لیکن پندرہ دن میں ہی یہ آپ کو شیر بنا دیتی ہے ۔اگر آپ بہت زیادہ کمزور ہوں تو ایک مہینہ لگاتار اس نسخہ کو استعمال کرسکتے ہیں اس نسخہ کو بنائیں استعمال کریں ۔ جو لوگ دبلے پتلے ہیں جن کا ہر وقت مزاق اڑایا جاتا ہے یا جو شادی شدہ جوڑے ہیں مرد حضرات اس کو ضرور استعمال کریں تاکہ وہ شرمندگی سے بچ سکیں ۔ اس نسخہ کے استعمال سے آپ ضرور فرق دیکھیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.