گرم پانی میں ذیرہ اور یہ ایک چیز ملا کر پینےسے

ہمارے ملک میں بہتر سے بیاسی فیصد لو گوں کا وزن زیادہ ہے۔ جن میں خواتین کی تعدادبے شمار ہے۔ بڑھی ہوئی جسامت اور لٹکی ہوا پیٹ نہ صر ف آپ کی شخصیت کو خر اب کرتے ہیں۔ بلکہ مختلف بیماریوں کا سبب بھی بنتے ہیں۔ وزن کم کرنےکے بے شمار نسخے اورٹوٹکے اور یوگا سے پورا یوٹیوب

بھر ا ہوا ہے۔ کچھ نسخے تو وزن کم کرتے ہیں۔لیکن ان سے آپ کو اندرونی طور پر کمزوری ہوجاتی ہے۔ وزن اور پیٹ کا کم کرنےکے جتنے بھی نسخے ہوتےہیں۔ وہ اندرونی طور پر مردوں اور عورتوں کو کمزور کردیتے ہیں۔ آج آپ کو جو نسخہ بتارہے ہیں۔ اس سے نہ صرف آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا بلکہ آپ کو اندرونی کمزوری بھی محسو س نہیں ہوگا۔ دراصل یہ نسخہ ہمیں ہماری ایک بہن نے بتایا تھا۔ جو لو گ خاص طور پر خواتین ہیں۔ جو اپنےوزن کو لے کر پریشان ہیں۔ وہ اس نسخے سے اپنا وزن کم کرسکتےہیں۔ یہ بہت ہی آسان اور سادہ سا نسخہ ہے۔ آپ کو نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ آملے اور زیرہ کاقہوہ جو ہے۔ وہ آپ نے بنا کر خالی پیٹ پینا ہے۔ اس قہوے کے ساتھ آپ نے ہلکی پھلکی ورزش یا یوگا کیا کریں۔ اپنے کھانوں میں آلو ، لوبیا، بریانی، برگر، آلو کے بنے ہوئے جو چپس ہوتے ہیں۔ یا ابلے ہوئے انڈے او ر چاول یہ چیزیں بالکل بند کردیں۔ سبز سبزیاں جن میں بھنڈی، کدو، ٹینڈے ، ہر ی پھلیا اور ان کے ساتھ سلاد وغیر ہ کا استعمال لازمی کریں۔ ان کے علاوہ آپ نے خشک میوہ جات بھی استعمال کرنا

ہے۔ خشک میوہ جات سے آپ کو کمزوری محسوس نہیں ہوگی۔ یہ آپ کو طاقت دیں گی۔ اور خشک میوہ جات جو ہوتے ہیں۔ ان سے وزن بالکل نہیں بڑھتا۔ آپ نے کم سےکم دو ماہ تک یہ نسخہ اور خوراک استعمال کرنی ہے۔ آپ کو دوماہ میں تیس کلو وزن کم ہوجائےگا۔ اس کی گارنٹی ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے۔ کہ یہ کام تھوڑا مشکل ہے۔ دو ماہ تک سبزیاں کھانا او رقہوہ جو ہےوہ پینا۔ لیکن کچھ پانے کےلیے کچھ کھونا پڑتا ہے۔ لہٰذا آپ واقع میں اپنے وزن کو لےکر پریشان ہیں ۔ چاہیں آپ کا وزن ڈیڑھ سو کلو کیوں نہ ہو۔ صرف ڈیڑھ سے دو ماہ تک اس نسخے کو اورا س خوراک کو سہہ لیں۔ا نشاءاللہ! آپ کو وزن جو ہے ۔ وہ بالکل جتناآپ چاہتے ہیں۔ اتناآپ کا وزن جو ہےوہ کم ہوجائےگا۔ خواتین جو ہیں۔ وہ وزن کے حوالےسے ان کو جتنی مرضی ڈائیٹ بتا دیں۔ جو چیزیں وہ برداشت کرلیتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں ہمارا وزن کم ہوجائے۔ پیٹ جو ہے وہ کم ہوجائے۔ باقی جو وزن زیادہ ہوتا ہے۔ وہ کم ہوجائے۔ وہ یہ چیزیں برداشت کرلیتی ہیں۔ جتنی بھی بہنیں، بیٹیاں، مائیں اپنا وزن کم کرنا چاہتی ہیں۔ توآپ جو بھی نسخے اور ٹوٹکے استعمال کررہے ہیں۔ ان کو سائیڈ پر کرلیں۔ وہ اس چیز کو استعمال کریں۔ جوآپ کو بتائی گئیں ہیں۔ انشاءاللہ! گارنٹی دیتے ہیں۔ کہ اس کے رزلٹ جو ہے وہ پہلے دو ہفتوں میں نظر آجائےگا۔ لیکن آپ نے اس نسخے کو دو ماہ تک جاری رکھناہے۔ انشاءاللہ! آپ جتنا بھی اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں اتنا ہی وزن کم ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.