یہ چیز چہرے پر لگائیں اور پندرہ منٹ بعد منہ دھوئیں صرف اس چیز کا اپنے چہرے پر لیپ کریں

آج ہم آپ کو املی کی کریم بنانے کا طریقہ بتائیں گےکیسے آپ اس کا استعمال کرے بڑھی ہوئی عمر کے آثار اورلٹکی جلدی کو بھی ٹائٹ کرسکتے ہیں۔آ پ نے اپنی جلد کو سفید اور جاذب نظر بنانے کیلئے املی کالیپ بنانے کاطریقہ بتائیں گے اور کیسے اس کو استعمال کرکے آپ خوبصورت ہوسکتے ہیں۔آپ نے

اس ریمڈی کو بنانے کیلئے ہمیں ایک پین کی ضرورت ہوگی ۔ آدھی پیالی کے قریب یہ املی لینی ہے اس پین میں ساری املی ڈال کر اس کے بعد اتنا پانی ڈالنا ہے کہ اچھی طرح سے یہ گل جائے ۔ تقریباً تین کپ کے قریب پانی استعمال کرلیں۔ اس پانی میں املی کے بیج اور پلپ اچھی طرح الگ ہوجائیں اور کریم کی شکل میں آجائیں۔ املی کو پانی میں بہت اچھی طرح پکانا ہے تاکہ اس کا پلپ اس کا بیج اچھی طریقہ سے الگ ہوجائیں یہ بلک ایک کریم آجائیں ۔ پانچ منٹ کے اندر تیار ہوجائیگا ۔ اس کو یہاں تک آپ نے پکانا ہے کہ یہ کریم کی شکل میں ہمارے پاس آجائے ۔ یہ پانی کا پیسٹ تیار ہوجائیگا ۔ اسے تھوڑی دیر ٹھنڈا کرکے بیج اسکے الگ کرلیں۔اس کو بلینڈ کرلینا ہے یہ بہت کریمی شکل میں آجائیگی ۔ اس میں گھٹلی الگ ہوگی ایک لیپ کی طرح تیار ہوجائیگا ۔ پھر اس کو بڑھی ہوئی عمر کو چھپانے کیلئے بہت اچھی کریم ہوگی ۔ استعال سے پہلے آپ نے ایک جو لیپ بنایا ہوا ہے اس کو ایک چمچ

کسی باؤل میں ڈال کر اس میں ایک چمچ چاول کا آٹا ڈالنا ہے ۔ ان دونوں کو اچھے طریقے سے مکس کرلینا پھرایک چمچ اس میں سوجی ڈالنی ہے ۔جو کہ آپ کی جلد کو بہت اچھا بناتی ہے او ر کالے دھبے آپ کی جلد پر آجاتے ہیں اس کو قدرتی طریقے سے صاف اور خوبصورتی بناتی ہے ۔ اس کے بعد آپ نے وٹامن ای کا کیپسول استعمال کرنا ہے جوکہ آپ کی جلد کو خشک ہونے سے روکتا ہے یہ ایسی چیزیں دیتا ہے جو آپ کی جلد کو جاذب نظر بناتا ہے ۔ ایک کیپسول وٹامن ای کا ڈالنے کے بعد اس کو اچھی طرح مکس کرلینا ہے ۔اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے ۔ یہ لیپ بہت زیادہ پتلا نہیں ہونا چاہیے بلکہ گاڑھا ہونا چاہیے ۔ آپ نے ہلکے ہلکے ہاتھوں سے اپنے چہرے پر لیپ کرنا ہے ۔آپ نے اس کو پانچ منٹ تک سوکھنے دیناہے پھر اس کو پانی والے ہاتھوں سے مساج کرتے ہوئے اس کو اتار دینا ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ مساج کرتے ہوئے آپ کے چہرے پر سے میل کچیل اتر جائیگی اور آپ کی جلد بہت زیادہ سفید اور ٹائٹ ہوجائیگی ۔آپ نے اس کو ضرور استعمال کرنا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.