صرف دو آسان چیزوں سے زندگی بھر جوان نظر آئیں چہر ہ چمکے گا اب بس 2منٹ میں ہمیشہ کیلئے

آج ہم دھنیا کو استعمال کرکے ایک اچھی کلینزنگ کریم بنائیں گے آپ اپنی جلد پر موجود دانوں کو دھنیا کو استعمال کرکے کیسے صاف کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کو دن یا رات میں کلینزنگ کرنی پڑے اور آ پکے پاس زیادہ چیزیں موجود نہ ہوں اوربازار بھی نہ جاسکتے ہیں ۔ مہنگی کریمیں بھی استعمال نہ کرسکتی ہوں

۔تو دھنیا کو استعمال کرکے اپنی جلد کی کلینزنگ کرسکتے ہیں۔ اس دھنیا کو اچھی طرح دھولینا ہے ۔ دھونے کے بعد پتھر میں ڈال کر اچھی طرح کوٹ لینا ہے جیسے چٹنی بناتے وقت کوٹتے ہیں۔ آپ نے اس کو باریک باریک پیس لینا ہے تاکہ یہ چٹنی کی شکل میں آجائے ۔ اس کو اچھی طرح پیس لیا ہے اس کو ایک چھوٹی سی کٹوری میں نکال لینا ہے یہ دیکھیں اس کو پیسٹ کی شکل میں بنالینا ہے ۔اپنی ریمڈی کو بنانے کیلئے ایک باؤل میں تقریباً ایک چمچ کے قریب اس دھنیا کے پیسٹ کو ڈالنا ہے اس میں دوسری جو ڈالنا ہے وہ ایک چمچ کے قریب دودھ ہے ۔ دونوں کو اچھی طرح سے مکس کرلینا ہے ۔ جو تیسری چیز ہے وہ آپ کی جلد سے تمام نشانوں کو ختم کردیگا ۔ اگر آپ کی یہ آج کی کلینزنگ کریم بنانے لگے ہیں اس کو استعمال کرکے آپ کی سکن بہت زیادہ گلو ہوجائیگی ۔ اس کے بعد چٹکی بھر اس میں امبا ہلدی لینا ہے جسے ثابت ہلدی بھی کہتے ہیں ۔ اس سے جلد پر رنگ نہیں چڑھتا

ہے ۔ اس کے بعد جو چیزاستعمال کریں گےوہ ایلوویرا جل ہے ۔ ان کو اچھی طرح مکس کرلینا ہے اس کو اپنی جلد پر لگانے سے آپ کی جلد پر دانے ختم ہوجائیں گے ۔ آج کی جو یہ ریمڈی آئلی جلد والوں کیلئے بہت زیادہ اچھی ہے ۔ اس کو استعمال کرکے آئلی جلد والے بہت سے فائدے حاصل کرسکتے ہیں۔ اس ریمڈی کو استعمال کرنے سے جن کی جلد پر بہت دانے اور داغ دھبے ہیں انکی جلد اچھی طرح سفید اور جاذب نظر ہوجائیگی ۔ اس کو اچھی اپنے چہرے پر پھیلا لیں گے ۔ دھنیا سے بنا ہوا کلینزنگ کریم آپ کی جلد چاندی کی طرح کردیگا۔جب یہ لگایا ہوا پیسٹ آپ کی جلد پر خشک ہوجائے تو اپنے ہاتھوں میں پانی لے کر ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے ۔پھرپانی سے صاف کرلیں آپ دیکھیں گے کہ آپکی جلد بہت زیادہ سفید ہوجائیگی ۔داغ دھبے کیل مہاسے وغیرہ بھی لگاتار استعمال سے ختم ہوجائیں گے ۔یہ قدرتی چیزوں سے بنی ہوئی چیزیں ہوتی ہیں تو اس کا رزلٹ بہت اچھا ہوتا ہے ۔ یہ آپ کی جلد قدرتی طریقے سے سفید کرتا ہے یہ کیمیکل سے کئی گنا اچھی چیز ہے ۔ اس کو ایک ہفتے تک استعمال کریں ہر بار تازہ ریمڈی تیار کریں گے ۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ بہت فرق محسوس ہوگا اور لوگ آپ سے اس ریمڈی کے بارے میں پوچھیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.