منی کو گاڑھا کر نے کا آزمودہ نسخہ

آج میں آپ کو ایک ایسا نسخہ بتاؤں گا یعنی منی کو گاڑھا کرنے والا نسخہ آپ کو بتاؤں گا جن لوگوں کی منی میں جراثیم کی کمی ہے یعنی جراثیم کمزور ہیں وہ بھی اس نسخہ کو استعمال کر یں اور جن لوگوں کی منی پتلی ہے وہ بھی اس نسخہ کو استعمال کر یں۔ وہ بھی اس نسخہ کو استعمال کر سکتے ہیں

توا نشاء اللہ یہ ان کے لیے نہا یت ہی فائدہ مند ہے اس سے آپ کو اعصابی کمزور بھی کمی ہو گی اور اگر کوئی مردانہ کمزوری ہوئی تو وہ بھی دور ہو جائے گی کچھ لوگ منی کو گاڑھا کرنے والی وہ دوائیں استعمال کر واتے ہیں تو اس سے معدہ جو ہے وہ بھی خراب ہوتا ہے۔معدے کی اکثر لوگ وہ معدے کی جو دوائی ہے وہ نہیں شامل کر تے تو اس طرح جو منی کو گاڑھا کرنے والی دوائی ہے یا نسخہ ہے وہ استعمال تو کر لیتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ جو ہے ان کا معدہ وہ جو ہے خراب ہو جا تا ہے تو اس طرح فائدہ کی بجائے نقصان ہی ہوتا ہے تو آج کا نسخہ ہے تو میں نے اسی بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس نسخہ کو تیار کیا ہے یہ جو نسخہ ہے اس سے آپ کے معدے کو بھی طاقت ملے گی اور ساتھ ساتھ آپ کو بھوک بھی زیادہ لگے گی اور ساتھ میں آپ کے جو منی کے جو جتنے بھی مسئلے مسائل ہیں وہ بھی دور ہو جائیں گے اور ساتھ ساتھ منی وہ بھی گاڑھی ہو گی نسخہ کی

طرف بڑھتے ہیں۔ آگے بڑھنے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہماری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ا س نسخہ کے متعلق جو بھی باتیں ہیں وہ آپ کو پتہ لگ سکیں اور اچھے سے اس نسخہ پر آپ لوگ عمل کر سکیں۔ سب سے پہلے آپ نے لینی ہے موصلی سفید دو تولہ لے لینی ہے اور اس کے بعد لا جو نتی تین تو لہ طبا شیر چار تو لہ بہمن سرخ دو تولہ لے لینی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بہمن سفید دو تولہ ، گو ند کتیرا چار تو لہ، گو ند کیکر ایک تو لہ تخم الا ئچی ایک تو لہ کوزہ مصری چھ تو لہ مغز بادام آدھ پاؤ پشتہ پچاس گرام زعفران چھ ماشہ جب ان کا سفوف یعنی تیار ہو جائے۔ تو یہ جو زعفران ہے اس کو کسی الگ آپ نے اس کو پیس لے لینا ہے جب یہ زعفران باریک ہو جائے تو اس کو آپ نے یہ جو دوسری چیزیں ہیں اس کا سفوف تیار کیا ہو گا نا اس میں زعفران کو بھی شامل کر لینا ہے یہ آپ کا نسخہ تیار ہو جائے گا رات کو کھانا کھانے کے بعد آپ نے اس کو استعمال کر نا ہے گرم دودھ کے ساتھ کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.