لہسن پر صرف 11 مرتبہ آیت کریمہ پڑھیں

جن حضرات کو اکثر وبیشتر کھانسی کی شکایت رہتی ہو اور کسی بھی دوائی اور علاج سے افاقہ ہوتا دکھائی نہ دیتا ہوتو اس کےلیے آپ لہسن کے دو جوئے لے لیں۔ان کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے پیس بنا لیں۔ گویا کہ وہ چھوٹی چھوٹی گولیاں بن جائیں گی۔ اگرآپ پاکستان اور انڈیا وغیرہ سے ہیں۔ جہاں عموماً

چھوٹے قسم کے لہسن ملتے ہیں ۔ اس کےدو جوئے لے لیں۔ اگرآپ کے ملک یا شہر میں بڑےقسم کے لہسن ہوں تو اس کا ایک ہی جوا کافی ہوگا۔ آپ نے ان تمام ٹکڑوں کو گولی کی طرح پانی کے ساتھ کھانا ہے۔ لیکن یہ سب کھانے سے پہلے اس پر پڑھنا کیا ہے؟ وہ ذرا نوٹ فرمالیں۔آپ نے ان تمام ٹکڑوں پر آیت کریمہ پڑھنی ہے جو کہ “لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ” ہے۔ یہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اور اول وآخر ایک ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھناہے۔ اب یہ دم کرنے کےبعد ایک ایک کر کے گولی کی طرح پانی کے ساتھ آپ یہ نگل جائیں ۔ یہ ایسی زبردست چیز ہے کہ کسی بھی قسم کی کھانسی ہو وہ ٹھہرے گی نہیں۔ یا آپ کے سینے میں جلن ہو یاخراش ہو تو اس کے لیے بھی بہت مجرب اور مفید ہے۔ بلکہ ہر بیماری کے لیے یہ علاج ہے۔ فرماتے ہیں اگر آپ صحتمند بھی ہیں۔ آپ اس بتائے ہوئے نسخے کو دم کرکے روز یہ چیزیں پھانک لیا کریں۔ کئی لوگ چھالیاں ، پان ،

گٹکے کھا کھا کر اپنے دانت اور منہ خراب کرلیتےہیں۔ سگریٹ پی پی کر اپنے پھیپھڑے تک جلا دیتے ہیں۔ تو روزانہ اس کے عادت بنا لیں۔ ویسے بھی آج کل موسم بیماریاں پھیلی ہوئی ہیں۔کرونا کا مرض بھی پھیلاہوا ہے۔ اگر آپ آج کا یہ عمل جن کو کھانسی بھی نہیں ہے۔ وہ بھی یہ عمل کریں۔ اور جو بیما ر ہیں ۔ وہ صحتمند ہوجائیں گے۔ ا ور آپ کا خ ون بھی بالکل صاف ستھر ا ہوجائے گا۔ اور جسم کی ہرچیز نارمل چلے گی۔ جو صحت مند ہیں۔ وہ مزید صحتمندر ہیں گے۔ اور کبھی بھی بیمار نہیں ہوگا۔ یہ ایسا زبردست نسخہ ہے۔ گویا ہربیماری کاعلاج اللہ تعالیٰ نے لہسن میں رکھا ہے۔ اور ایک حدیث کا بھی مفہوم ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: اگر میرے پاس فرشتے نہ آتے تو میں لہسن کھانے کا حکم دیتا۔ باقی جس کو کھانسی کے حوالےسے کرنا ہو وہ گیارہ دن یہ عمل پابندی سے کرلے۔ کالی کھانسی ہو، سفید کھانسی ہو جیسی بھی کھانسی ہوگی ۔ انشاءاللہ! وہ بالکل ٹھیک ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.