اللہ ُ یا رحمٰنُ یا رحیمُ روزانہ اس طرح پڑھنے سے کیا ملتا ہے؟ لاکھوں حاجتیں فوراً پوری ہو ں گی۔

آج ہم آپ کو چند ناموں کے مجرب اور آزمودہ وظائف بتائیں گے زندگی کے ہر قسم کے مسائل کا حل اللہ تعالیٰ کے ان اسمائے مبارکہ میں موجود ہیں ۔پھر وہ مسائل کا حل لاعلاج مرض ہو یا قرض بے روزگاری کا مسئلہ ہو یا رزق کی تنگی کوئی بھی حاجت یا کوئی بھی ضرورت دشمنی کا مسئلہ کینا ہو خود غرضی

مطلب کوئی بھی مسئلہ ہو آپ کے ہر قسم کے مسائل کا حل ان پاک ناموں میں موجود ہیں ۔ اللہ خدا تعالیٰ کا ذاتی نام ہے جو شخص بھی روزانہ لفظ اللہ 1000مرتبہ پڑھے گا اس کے دل سے تمام شکوک شبہات دور ہوجائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ عظم ویقین کی قوت بھی عطاء فرمائیں گے ۔لاعلاج مریض ہوں اس کے مرض سے ڈاکٹر عاجز آگئے ہوں وہ بکثر پورے دن جتنا زیادہ پڑھ سکتا ہے یااللہُ کا ورد جاری رکھے پھر اللہ سے شفاء مانگے تو اللہ تعالیٰ بہت جلد شفائے کاملہ عطاء فرماتا ہے بشرطیکہ موت کا وقت نہ آیا ہو۔ جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز پڑھ کر قبلہ رخ بیٹھ کر مغرب تک یااللہ ُ یارحمٰنُ یا رحیم ُ پڑھتا رہے گا اور اللہ سے جوچیز بھی مانگے گا اللہ تعالیٰ اس کو عطاء فرمائے گا اللہ کا دوسرا نام الرحمٰنُ یعنی بہت رحم کرنیوالا جو شخص روزانہ ہر نماز کے بعد 100یا رحمٰنُ پڑھے گا۔ اس کے دل سے ہر قسم کی سختی اور غفلت دور ہوجائیگی جو شخص الرحمٰن الرحیم کو لکھ کر اور دھو کر وہ پانی کسی درخت کی جڑ میں ڈال دیگا ۔ اس درخت کے پھل میں برکت پیدا ہوجائیگی ۔ جو کوئی کسی اپنے آفیسر کے پاس جانے سے پہلے یا رحمٰنُ یا رحیمُ پڑھتا جائے اللہ تعالیٰ اسے ظالم کے شر سے بچا لیتے ہیں خیر وآفیت عطاء فرمادیتے ہیں اللہ کا تیسرا نام الرحیمُ بڑا مہربان جوشخص ہر

نماز کے بعد 100مرتبہ یا رحیمُ پڑھے گا اس کے قلب کی غفلت اور نسیان ختم ہوجائیگا ۔ تمام دنیاوی آفتوں عمل مقروح انشاء اللہ محفوظ رہے گا تمام مخلوق مہربان ہوجائیگی ۔ اگر اس کو مشق وعفران سے لکھ کسی محفوظ جگہ آدمی کے گھر میں دفن کردیا جائے اس میں حیاء رحم مسکنت پیدا ہوجائیگی ۔ جوکوئی یا رحیمُ کو صبح کی نماز کے بعد 555مرتبہ پڑھتا رہے وہ ہر حاجت سے غنی رہے گااللہ کا چوتھا نام المالک یعنی حقیقی بادشاہ جو شخص روزانہ صبح کی نماز کےبعد یامالکُ کثرت سے پڑھے گا ۔اللہ اسے غنی فرمادیگا ۔ جو شخص اس اسم کو پڑھتا ہے اس کا نفس اس کی اطاعت کرتا ہے اور اسے عزت وحرمت حاصل ہوتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا پانچواں نام القدوس یعنی نقائص سے پاک ذات جو شخص روزانہ زوال کے وقت اس اسم مبارک یا قدوسُ کو کثرت سے پڑھے گا اس کا دل روحانی امراض سے پاک رہے گا ۔ اللہ پاک کا چھٹا نام اسلام بے عیب ذا ت جو شخص بھی کثرت اس اسم مبارک کو یا سلامُ کو پڑھتا رہے گا انشاء اللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا مریض کے پاس اس کے سراہنے بیٹھ کر دونوں ہاتھ تھام کر اس اسم مبارک کو 136مرتبہ بلند آواز سے پڑھے تو انشاء اللہ اس کو شفاء نصیب ہوگی ۔اگر کوئی 121مرتبہ سلام قولا من رب رحیم کسی مریض پر پڑھے مریض شفاء پائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.