شادی پر چاند جیسا نور اور مکھڑا چاہیے تو آجاؤ دولہا خوبصورتی دیکھ کر بیہوش ہوجائیگا

جلد کی رنگت عام طور پر اس میں پائے جانیوالے خلیات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ لیکن زیادہ تر موسمی حالات، آب و ہوا اور جلد کو سرد، گرم موسم میں کھلا رکھنے بھی اس کی رنگت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ سورج کی کرنیں بھی جلد کو نقصان پہنچاتی ہیں جس سے جلد کی رنگت سیاہ پڑ سکتی ہے۔ ماحولیاتی آلودگی،

خشک جلد بھی رنگت میں تبدیلی کا باعث ہے۔اگر آپ کی جلد جنیاتی طور پر سیاہ نہیں تو چند ایک گھریلو ٹوٹکوں سے جلد کی رنگت کو نکھارا جا سکتا ہے۔ دودھ میں کیلیشم کی کثیر تعداد ہوتی ہے۔ کیلشیم ہمارے جسم کا بہت اہم جزور ہے جو دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ رنگ کی رنگت بہتر بنانے میں بھی معاون ہے۔ جسم کے اوپری جلد میں کیلشیم کی کافی مقدار پائی جاتی ہے جس کی کمی جلد کو سیاہ کرنے میں اہم کردار نبھاتی ہے۔ دودھ جسم میں کلیشیم کی کمی کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ خشکی بھی دور کرتا ہے۔ آج کا جو نسخہ آپ بتائیں گے اس میں دودھ جیسی کیلشیم سے بھرپور چیز کو استعمال کیا گیا ہے ۔سردیوں کا موسم شروع ہوچکا ہے کافی ساری لڑکیاں بہت پریشان ہیں ان کی جلد بہت کالی ہوچکی ہے ۔ یا کالج یا یونیورسٹی جاکر جلد بہت زیادہ خراب ہوچکی ہے ۔آپ سوچتی ہیں کہ اپنی جلد کو کیسے گورا کریں۔ ایسا کمال کا فارمولا بتائیں گے جن کی شادی نزدیک ہے یا بلکل قریب ہے دس پندرہ دن بعد وہ اس نسخہ سے بہت فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ آج ہم ایسا فیشل بنائیں گے جو آپ کی جلد کو بہت تیزی سے ہموار کرے گا۔

جتنی کالی جلد ہے اور آپ کی جلد کو نکھارے گا۔ آپ نے ایک باؤل لے لینا ہے ۔ آپ نے سب سے بیسن لینا ہے پھر آپ نے آدھا چمچ ملٹھی کا پاؤڈر لینا ہے ۔ پھر اس میں ملتانی مٹی لیکر اس میں استعمال کرلینی ہے ۔ ملتانی مٹی آپ نے تین چمچ اس میں استعمال کرنی ہے۔ آپ نے تین سے چار چمچ کچا دودھ اس میں استعمال کرنا ہے ۔ آخر میں آپ نے انڈے کی سفید کو لینا اور اس میں استعمال کرنا ہے ۔ یہ آپ کے چہرے کو پلین کرے گی ۔ جتنے بھی کھلے پورز ہیں ان کو بھرنے کیلئے انڈہ بہت اچھا کام کرتی ہے ۔ تمام چیزیں مکس کرنے کے بعد آپ یہ فیشل ماسک تیار ہوجائیگا۔ آپ نے ہلکے ہاتھوں سے اپنے چہرے پر استعمال کرنا ہے ۔ اس کی گاڑھی کرکے اس کی لیئر لگانی ہے ۔ پچیس منٹ کے اندر اندر یہ نسخہ آپ کے چہرے پر کس طرح اثر انداز ہوگا آپ یقین نہیں کرسکیں گے۔یہ تیس سے پینتیس منٹ لے گا پھر سوکھ جائیگا ۔ جب اچھے طریقے سے جذب ہوجائے تو پھر صاف کرلینا ہے ۔ آپ تین سے چار دنوں میں دیکھیں گے کہ سیاہ رنگت اتنی سفید ہوجائیگی ۔ آپ کی شادی نزدیک آچکی ہے تو آپ نے لگاتار اس کو لگا کر رکھیں شادی پر آپ خود دیکھیں گے کہ آپ کا چہرہ بہت نرم وملائم اور سفید ہوجائیگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.