یہ دس نشانیاں ظاہر کرتی ہیں کہ آپ کے گردے خراب ہیں گردوں میں انفیکشن ، آسان گھریلو علاج

گردے اللہ کی بہت بڑی نعمت ہیں یہ ہمارے جسم میں فلٹریشن کا کام کرتی ہیں۔ یہ خ۔ون سے فاسد مادوں کو جذب کرلیتے ہیں۔ اور پیشاب کے ذریعے ان کو خارج کردیتے ہیں۔ گردے جسم میں پانی اور تی۔زاب۔یت مادوں کی مقدار کو متوازن رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ گردے ہمارے پیشاب کی نالی سے جڑے ہوتے ہیں۔

اس لیے یہ زہ۔ریلے جراثیم کو جسم سے خارج کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اگر کسی وجہ سے پیشاب کی نالی یا مثانے میں س۔وزش ہوجائے تو اس کی وجہ سے گردوں میں بھی انفیک۔شن ہوجاتی ہے۔ اس کے علاوہ بھی اگر جسم میں کسی جگہ انفیک۔شن وغیرہ ہوجائے وہ انفیک۔شن خ۔ون کے ذریعے ہوتے ہوئے ہمارے گردوں کو متاثر کرتی ہے۔ زیادہ تر گردوں میں انفیک۔شن اس وقت ہوتی ہے ۔ جب ہم پیشاب کو زیادہ تر روکتے رکھتے ہیں۔ اور باتھ روم نہیں جاتے ۔ اس کا اثر ہمارے گردوں اور مثانے پرپڑتا ہے۔ اگر آپ کے پیشاب کی گندی بدبو آرہی ہے۔ توآپ گردوں کے انفیک۔شن میں مبتلاہیں۔ کیونکہ پیشاب کے ذریعے رطوبات خارج ہورہی ہوتی ہیں ۔ جس کی وجہ سے پیشاب میں بدبو آتی ہے۔ اگر آپ کو باربار پیشاب آتا ہو تو یہ بھی گردوں میں انفیک۔شن کی بڑی علامت ہے۔ گردوں میں انفیک۔شن کی وجہ سے سرخ خلیے بھی پیشاب کےذریعے خارج ہوتے ہیں۔ یعنی چھوٹے پیشاب کے دوران خ۔ون آتاہے۔ اگر

پیشاب کے ذریعے دھات یا سفید رنگ کی رطوبت خارج ہوتو یہ بھی گردوں میں انفیک۔شن کی علامت ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے جسم کا درد یاحرارت کرتا رہتاہے۔ یا بہت زیادہ گرمی محسو س ہوتی ہے۔ تو یہ بھی گردوں کی انفیک۔شن کی علامت ہے۔ یہ چند ایک علامات گردوں کے انفیک۔شن کی ہیں۔ آپ گردوں کے انفیک۔شن کے لیے ایک سادہ اور آسان گھریلو علاج بتاتے ہیں ۔ جس کے ایک بار استعمال سے واضح فرق محسو س ہوگا۔ لیکن اس کو چند ایک دن لازمی استعمال کریں۔ اس کے استعمال سے گردوں کا انفیک۔شن مکمل طور پر ٹھیک ہوجائے گا۔ نسخہ کےلیے ایک گلاس نیم گ۔ر م پانی لیں۔ اس میں دو چمچ شہد اور ایک لیموں نچوڑ کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب اس کو پی لیں۔ اس کو پینے سے گردوں کے انفیک۔شن ختم ہوگی۔ کیونکہ شہد اور لیموں ہمارے گردوں کےانفیک۔شن کو تیز کرتاہے۔ اور گردوں میں ہونے والے انفیک۔شن کو روکتا ہے اس کے چند دن کے استعمال سے آپ کے گردے انفیک۔شن سے پاک ہوجائیں گے۔ اس کے ساتھ پانی زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ۔ تاکہ پیشاب کی حاجت باربار ہو۔ اس سے گردے صیحح طریقے سے صاف ہوتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *