جس گھر میں صبح کے وقت یہ عمل ہو تا ہو وہاں بیٹے ہی بیٹے پیدا ہو تے ہیں انشاء اللہ۔

جن شادی شدہ جوڑوں کی اولاد نہیں ہوتی اس کا درد کوئی ان سے پوچھے۔ کہ وہ کس احساس کے ساتھ زندہ رہتے ہیں۔ ایک احساس محرومی ہر وقت ان کو کھائے جاتا ہے۔ اور اس پر مزید یہ کہ لوگوں کی باتیں بھی سننا پڑتی ہیں۔ ایسے لوگ بیچارے ڈاکٹری علاج کرواتے ہیں اور اس کے علاوہ جو بھی سہارا ملے

وہ کرتے ہیں۔ لیکن دامن امید خالی رہتا ہے۔ ایسے تمام جوڑوں کے لئے آج ہم قرآن پاک سے ایک بہت فائدہ مندنسخہ لے کے آئےہیں۔ اس وظیفے کو یقین کے ساتھ کریں انشاءاللہ فائدہ ہی فائدہ ہوگا اوردر در ٹھوکرین نہیں کھانا پڑے گی۔پیارے دوستو اولاد اللہ کی کی نعمت بھی ہے اور رحمت بھی ہے۔ لیکن اگر کوئی شادی شدہ جوڑا اس سے محروم رہے اور اس کے ہاں اولاد جلدی نہ ہو رہی ہو تو میاں بیوی بچارے دونوں کو ہی اپنی ازدواجی زندگی خطرے میں نظر آنے لگتی ہے۔ کیوں کہ ہمارا معاشرہ ان کے لیے طرح طرح کی باتیں بناتا ہے۔ خواتین کو تانو کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور ان کا جینا حرام ہو جاتا ہے۔ اور میاں بیوی بیچارے اولاد لینے کے لیے مختلف طریقے آزماتے ہیں اور لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں۔ کبھی تعویز دینے والوں کے پاس اور کبھی ڈاکٹروں اور حکیموں کے پاس۔ اور اسی کشمکش میں بعض اوقات یہ جوڑے غیر شرعی اور ناجائز طریقوں کی جانب متوجہ ہونے لگتے ہیں۔ اور اپنا ایمان خراب کرنے لگتے ہیں۔ اللہ تعالی قرآن میں ارشاد فرماتا ہے۔” آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ ہی کے لیے ہے وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جسے چاہے بیٹے دیتا ہے یا انہیں جمع کر دیتا ہے بیٹے بھی اور بیٹیاں بھی اور جسے چاہے پانجھ کر دیتا

ہے وہ بڑے علم والا اور کامل قدرت والا ہے۔ پیارے دوستو اولاد کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔ زمین کا خالق و مالک اور موت صرف صرف اللہ تعالی ہے۔ وہ جو چاہتا ہے وہی ہوتا ہے اور جو نہیں چاہتا وہ نہیں ہوتا۔ اب قرآن کا یہ قول یہ فیصلہ سناتا ہے کہ اللہ ہی اولاد دینے پر قدرت رکھتا ہے۔ ہمیں ان آیات پر پورا یقین رکھتے ہوئے صرف اور صرف اللہ ہی سے اولاد کی طلب کرنی چاہیے۔یہ وظائف جو ہم آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں یہ ہم تک مستند طریقوں سے پہنچے ہیں اور قرآن پاک میں سے لیے گئے وظائف میں سے ہیں۔ جو شخص ان کو اللہ پر کامل یقین رکھتے ہوئے مکمل یقین کے ساتھ کرے گا انشاءاللہ اللہ کے خزانوں سے ضرور فیض یاب ہوگا۔ آج کا جو عمل ہم آپ کے لیے لائے ہین وہ ہے اولاد نرینہ کا وظیفہ۔ یہ وظیفہ انتہائی مجرب وظیفہ ہے۔ جو کہ قرآنی وظیفہ ہے۔ یعنی قرآن پاک کی ایک سورت کا حصہ ہے۔ اور یہ وظیفہ ہے سورہ فجر کا۔اس وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ایسی جگہ کا انتخاب کرنا ہے جہاں مکمل خاموشی ہو۔ اور اس دوران آپ سے کوئی بات نہ کرے۔ ایسی جگہ پر باوضو بیٹھ کر آپ نے سورت مبارکہ کو سو دفعہ پڑھنا ہے۔ یعنی سورہ فجر کو اپ نے سو دفعہ پڑھنا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *