عمر دس سال کم ہو گئی۔ ابھی بناؤ، ابھی لگا ؤ

حسن بلا شبہ خدا کی دین ہے اور خدا تو ہر انسان کو حسین ہی پیدا کر تا ہے آپ نے دیکھا ہو گا جب بچہ پیدا ہو تا ہے خواہ وہ کم رنگ کا ہی کیوں نہ ہو پیارا ہی لگتا ہے کیونکہ حسن کا تعلق رنگ سے نہیں ہو تی بلکہ کشش سے ہو تا ہے اور یہ کشش خدا کی طرف سے سب کو ملتی ہے لیکن

جیسے جیسے ہم بڑے ہو تے جا تے ہیں ہم اپنی جلد کی کئیر کر نا چھوڑ دیتے ہیں اور آہستہ آہستہ ہماری جلد بے نور اور بد نما ہو تی جا تی ہے لیکن قدرتی اجزاء میں اللہ نے ایسے کما لا ت پو شیدہ کیے ہیں کہ ان کے مناسب استعمال سے آپ کے چہرے کی کھوئی ہوئی کشش واپس آ جا تی ہے اگر آپ کا چہرہ بھی بے نور ہو گیا ہے اور بجھا بجھا رہتا ہے تو گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔ ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں ہم آپ کے لیے لےکر آ ئے ہیں ایک ایسی کمال ہو م ریمیڈی جس کی وجہ سے چہرے پر بچپن سی معصومیت اور بے تحاشہ نور آ جا ئے گا اس سے پہلے کہ میں یہ کر شماتی نسخہ آپ سے شئیر کر وں ۔ اگر آپ نے ان باتوں سے فائد ہ اُٹھا نا ہے تو ان باتوں پر عمل کر نا ہے آپ نے۔

یہ کمال کی ریمیڈی صرف اور صرف دو اجزاء پر مشتمل ہے سب سے پہلے نمبر پر ہے لیموں اور دوسرے نمبر پر ٹماٹر کر نا یہ ہے کہ ایک کھانے کا چمچ لیموں ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس اور ایک کھانے کا چمچ ٹماٹر کا جوس لیں دونوں کو اچھی طرح ملانے کے بعد چہرے پر لگائیں ا س سے آپ کی جلد شگفتہ اور ملا ئم ہو جا ئے گی اور چہرے پر جو نورانیت ہے وہ جلد ہی لوٹ آ ئے گی لیکن خیال رہے کہ اس نسخے کا استعمال تواتر کے ساتھ با قا عدگی سے کر نا ہے اور دن میں کم از کم تین بار کسی اچھے سے صابن سے دھونے کی عادت بھی بنا لیں میرا گمان ہے کہ آپ اس کے مثبت نتائج سے بے حد متاثر ہوں گے ۔ اب اس قدر مفید نسخہ آپ کو بتا یا ہے تو آپ کا بھی فرض بنتا ہے کہ آپ میرے ہوئے بتائے ہوئے نسخہ کو لازماً استعمال کر یں تا کہ اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہو سکیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *