میں نے یہ وظیفہ کیا اور میری پسند کی شادی ہو گئی

ہم آپ کو بتانے والے ہیں ایک ایسا خوبصورت وظیفہ جس کے بارے میں سے بہت سے کنوارے جو ہیں وہ یہ سوچتے ہوں گے کہ کاش کہ وظیفہ انہیں مل جائے اور ان کی شادی ان کی پسند کے مطا بق ہو جائے اس جگہ پر ہوجہاں وہ چاہتے ہیں شادی انسانی زندگی کا ایک بہت بڑا فیصلہ ہے ایک بہت

بڑا مرحلہ ہے ایک ایسا مر حلہ جسے انسان اپنی خواہش کے مطا بق تکمیل کر نا چاہتا ہے اس مرحلے کو مکمل کر نا چاہتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس معاملات کو کراس کر نا چاہتا ہے یقیناً بہت سے دوست ایسے بھی ہوں گے جو کہ شاید اس وظیفے کو پہلے سے اپنا رہے ہوں لیکن آج میں آپ کو دو وظیفے بتاؤں گا۔ جس طرح سے دوسرا وظیفہ بونس ہی ہے کیونکہ یہ وظیفہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا انشاء اللہ اللہ کی رحمت سے وظیفہ جو ہم آپ کو بتانے والے ہیں اس کی پہلے برکت کے بارے میں بتا دیں انسان اپنی زندگی میں بہت سے کام ایسے ہوتے ہیں جنہیں عملی طریقے سے انسان سر انجام دیتا ہے لیکن کچھ کام ایسے ہو تے ہیں کہ انسان قدرتی طریقے سے سر انجام دیتا ہے خالصتاً اپنے ہاتھ میں قدرت نے رکھے ہوئے ہوتے ہیں جیسے کہ کہا جا تا ہے کہ رشتے جوڑے آسمان پر بنتے ہیں۔ لیکن زمین پر انہیں اپنا یا جا تا ہے یعنی ان پر عمل کیا جا تا ہے یہ جو آسمان پر بننے

والے رشتے ہیں ان رشتوں کو اگر آپ اپنی مرضی کے مطا بق ٹائپ کرو ا نا چاہیں یعنی آپ یہ چاہیں کہ جب یہ رشتے بن رہے ہیں۔ تو میرا نام فلاں کے نام کے ساتھ جڑ جائے اور مجھے میری پسند کی شادی کرنے کا موقع ملے یعنی اس قسم کے خیا لات جب آپ کے ذہن پر سوار ہو جائیں یعنی جب اس قسم کے سوا لات آپ کے ذہن پر سوار ہو جائیں تو اس دورانیے میں آپ نے کیا کر نا ہے آپ نے اللہ کی ذات سے رحمت کی اور بر کت کی دعا مانگنی ہے دعا مانگنے کے لیے آپ کو پتہ ہے بہترین وسیلہ وظیفہ ہے اور وظیفہ ہم آپ کو بتانے والے ہم ایسے بے شمار وظائف ہم بتاتے ہی رہتے ہیں جن کی مدد سے بہت ہی زیادہ مدد حاصل ہوتی ہے آپ لوگوں کو۔ کیا معاملات ہیں علمائے کرام کیا فر ما تےہیں آئیے بتاتے ہیں آپ کو۔ ایک علماء لکھتے ہیں کہ پسند کی شادی اسلام میں ممنون نہیں ہے لیکن پسند کی شادیوں کے لیے لڑکوں اور لڑکیوں نے رواج اپنا رکھا ہے یہ خاندانوں کو جوڑنے کی بجائے فساد برپا کر تا ہے وہ گھر والوں کی عزت تار تار کر کے اور غیر اسلامی اطوار اپنا کر بے حیائی کا لبا دہ اوڑھ کر فساد بر پا کرتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *