دائیں کروٹ لیٹ کر اللہ کا یہ نام پڑھیں صرف دو لفظ کہیں ، حاسدین اور آپ کے دشمن ذلیل و رسوا ہوں گے اپنا سر پیٹ لیں

ہمارے ہاں ابھی تک ایسے لوگ موجود ہیں جن کی خاندانی دشمنیاں سارا سال سے برقرار ہیں۔ اور کئی انسانو ں کی ناحق جانیں اس دشمنی کے بھینٹ چڑھتی ہے۔ جادو نگر ی کی اس دنیا آج بہت ہی خاص الخاص اور نایا ب عمل لے کرآپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ یہ دشمن سے نجات، جان کی حفاظت

اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا بہترین وظیفہ ہے۔ حاسدین کے حسد ے ، جادو کے توڑ کےلیے بھی یہ وظیفہ بہت کمال کا اثر رکھتا ہے۔ اکثر لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے تو کسی کا کچھ نہیں بگاڑا ۔ پھر ہمارے ساتھ بھی کیوں برا ہوتا ہے؟ تو پھرا ن سب کےلیے جاننا ضروری ہے کہ حاسدین بنانے کےلیے کسی کا کچھ بگاڑنا ضروری بالکل نہیں ہے۔ بس ان کے سامنے کوئی آپ کی تعریف کردے ۔پھر کیا! ان کے اندر حسد کی ایک ایسی آگ پیدا ہوجاتی ہے۔ جو آپ کو اور آپ کے مستقبل تباہ کرنے کےلیے کافی ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں اکثر ایک مثال بہت ہی مشہور ہے۔ کہ جلنے والا منہ کالا۔ آج تک کسی نے بھی اس کالے والے منہ کو نہیں دیکھا۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ کہ حقیقت میں بھی انسان کے انجانے دشمن ہوتے ہیں جو ظاہری طور پر اس کو ختم کرنا چارہے ہوتے ہیں۔ جو دشمن ظاہر ہوجائے تو اس کا مقابلہ کرنے کی تد بیر کی جاسکتی ہے۔ لیکن انجانے دشمن کاکیا سراغ لگایا جائے؟ تو اس سے نجات کےلیے کوئی تدبیر کی جائے۔ انجانے دشمن کا خوف بڑا درد ناک ہوتاہے۔ انجانا دشمن شیطان لعین کا ساتھی ہوتا ہے۔ جو اچھے

بھلے باعمل اور لائق فائق انسان اور کامیاب ترین انسان کو کمتر اور پس ترین کردیتا ہے۔ اسی لیے ایک بہت خاص عمل بتانے جارہے ہیں۔ یہ دشمنوں کو دوست بنانے کے لیے بہت کارگر عمل ہے۔ مجرب وظیفہ ہے۔ اس عمل سے صدیوں پرانی دشمنیاں اللہ کے حکم سے چند دنوں میں ہی ختم ہوجائیں گی۔ اور اپنے دشمن اور اپنے رشتہ دار کی شرارت سے بھی محفوظ اور ان کے طرف سے کوئی کام میں رکاوٹ میں توڑ کےلیے بھی، اور زبان بندی کے لیے بھی بہت ہی مجرب ترین وظیفہ ہے۔ اگر اس وظیفے کو سنجیدگی سے کیا جائے ۔ تو بڑے بڑے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے۔ اگر خود کو مغلوب اور تنہاء بے یارو مددگار سمجھتے ہوتو انہیں اعمال کو پڑھتے رہنا چاہیے ۔ ان کا اعمال کا طریقہ کار یہ ہے کہ پیر والے دن یہ عمل شروع کریں۔ اور باوضو ہوکر بستر پر لیٹ جائیں ۔ اور گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ اور “یافتاح ، یاعلیم” یہ اللہ پاک کے دو نام ہیں ۔ ان کی تین تسبیح پڑھیں۔ یعنی تین سو بار پڑھیں۔ اور اس کے بعد دائیں کروٹ لیٹ جائیں۔ یہ عمل سات دن تک کرنا ہے۔ روزانہ رات کو یہ عمل کرکے سونا ہے۔ اور صبح سارا دن غور کرناہے لوگوں پر جس جس کے پاس کے لال رنگ کپڑا نظر آئے وہی آپ کا دشمن ہوگا۔ عمل شروع کرنے سے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ ضرور کر دیا کریں۔ اس سے عمل کی تاثیر بڑھ جاتی ہے۔ دشمنی خاندانی ہویا کاروباری ہویا دفاتر میں اپنے کولیگ سے ہو یا کسی اور سے ہو۔ تو اس کے لیے پسندید ہ عمل ہے۔ جو لوگ چاہتے ہیں اس کے دشمن دوست بن جائیں۔ تو وہ روزانہ سورت مجادلہ پڑھ کر دشمن کے گھر کی جانب پھونک ماردیں۔ اکیس روز تک عمل کریں۔ انشاءاللہ کامیابی ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *