دودھ اور سرسوں کا تیل کمزور ہڈیاں ہو جائیں لو ہے جیسی مضبوط

آج میں آپ لوگوں کو ایک ایسے چھوٹے سے نسخے کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں۔ کہ جس کے بارے میں بہت کم لوگ ہی جانتے ہیں۔ میں آپ لوگوں کو بتا دوں کہ اگر آپ لوگوں کے پاس پیسے زیادہ ہیں تو آپ اپنا علاج ڈاکٹروں سے کروا سکتے ہیں اور اگر آپ ڈاکٹروں سے علاج کروا کروا کر تھک

چکے ہیں اور آپ کی جیب بھی خالی ہو چکی ہے تو یہ نسخہ آپ کے لیے بہت اہم ہے اور بہت ہی ضروری ہے اور جس موضوع پر یہ باتیں ہو رہی ہیں انشاء اللہ کے فضل و کرم کے ساتھ آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہوگا۔ آپ کی چاہے عمر بیس سال ہو یا چالیس سال ہو ہڈیوں کی مضبوطی ہر عمر میں صحت مند زندگی کے لیے بے حد ضروری ہوتی ہے۔ انسانی جسم کا ہر حصہ ہڈیوں کے ذریعے ہی جڑا ہوا ہوتا ہے۔ اور یہ ہڈیاں جتنی مضبوط ہوں گی آپ اتنے ہی صحت مند نظر آئیں گے۔ اکثر لوگ ہڈیوں اور جوڑوں میں درد کی شکایت کر تے نظر آتے ہیں خاص طور پر چالیس سال کی عمر کے بعد پینتیس سال کی عمر کے بعد اب جو تیس سال کے نوجوان ایسے ہیں کہ جن کی ہڈیوں میں درد شروع ہو جاتا ہے پھر وہ ڈاکٹروں کی طرف رخ کرتے ہیں مہنگی مہنگی دوائیوں کا استعمال کر تے ہیں۔ لیکن کوئی فرق نہیں پڑتا آج میں آپ لوگوں کو ایک ایسا چھوٹا سا نسخہ بتانے جا رہا ہوں یقین کریں کہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے یہ دو چیزیں جو آپ لوگوں کو بتانے جا رہا ہوں پہلے نمبر پر ایک کپ میں دودھ لے لیں اور دوسرے نمبر پر سرسوں

کا تیل لینا ہے۔ جو آپ کو با آسانی مل جائے گا یہ دو ایسی چیزیں میں نے لی ہیں جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہیں اور با آسانی موجود ہوتی ہیں۔ اور نہ ہی ان کا کوئی نقصان ہے ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے جسمانی کمزوری کے لیے جوڑوں میں درد کے لیے حافظے کو تیز کر نے کے لیے اور بھی آپ لوگوں کو جتنی جسمانی شکایات ہیں ان کے لیے آج کا یہ نسخہ بہت ہی زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا آپ لوگوں نے کیا کر نا ہے کہ ایک کپ میں دودھ لے لینا ہے اور ایک کپ میں یا کسی بھی برتن میں سر سوں کا تیل لے لینا ہے عمل کیا کر نا ہے کس طریقے سے عمل کر نا ہے۔ وہ ذرا غور سے سن لیں کہ دودھ نوجوانوں کے لیے اور سرسوں کا تیل بزرگوں کے لیے ان کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ دودھ اور سرسوں کا تیل لے کر اس پر باوضو ہو کر بسمہ اللہ پڑ ھیں اور اکیس مرتبہ سورۃ الفاتحہ کی تلاوت کریں اس کے بعد پھر تینتیس مرتبہ اللہ پاک کے دو اسم مبارک یاعظیم یا حیی یہ عمل کر کے دودھ پر اور سرسوں کے تیل پر پھو نک ما ر دیں اور ان کا استعمال شروع کر دیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *