شہد میں لہس ملا کر کھانے کے حیران کن فوائد

لہسن کے بے شمار فوائد تو اب ہر کوئی ہی جا نتا ہے کون ہے جو اس کے فوائد سے نا واقف ہے ہر کوئی ہی اس بات سے بہت اچھے سے واقف ہے کہ لہسن ہماری جسمانی صحت کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے لہسن کے بے شمار فوائد ہیں کہ لہسن میں قدرت نے بلڈ پریشر کو دور کرنے اور با کثرت

آکسیجن جذب کرنے کی صلا حیت دی ہے یہ چربی بننے سے روکتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے بہت ہی سارے فوائد ہیں جن کو گننا بہت ہی زیادہ مشکل ہے۔ ہم آج کل لہسن کو صرف اپنی ہانڈیوں میں ہی استعمال کر تے ہیں مگر اس کے بے شمار فوائد ہیں کہ جن کے بارے میں خصوصاً ہماری جو گھریلو عورتیں ہیں وہ بالکل بھی نہیں جانتیں۔ اگر وہ لہسن کے فوائد جان جائیں تو ان کے لیے بہت ہی زیادہ آسان ہو جائے اپنی اچھی صحت کو برقرار رکھنا۔ چربی اور دیر میں ہضم ہونے والی غذاؤں کو جو بدن میں موٹاپا پیدا کرتی ہیں انہیں حرکت میں لا کر اور خون میں تبدیل کر کے ہلکا پھلکا بنا تا ہے اس کے استعمال سے خونی نالیوں کی سختی دور ہوتی ہے اور قدرتی لچک بہال ہو کر بلڈ پریشر میں کافی فائدہ پہنچتا ہے اسی وجہ سے لہسن کو موٹاپا اور بلڈ پریشر دور کرنے کی قدرتی دوا ء کا نام بھی دیا جاتا ہے لیکن لہسن کا ایک ایسا استعمال بھی ہے جو نا مردی کے

علاج میں قدرتی خصوصیت رکھتا ہے۔ ممتاز ماہر جنسیات کہا کرتے تھے کہ لہسن بے زرر شہوت انگیز چیز ہے جو اس مرض کو مداوا ہے جس کے لیے مرد کی میاوی ادویات کر کے اپنے عضو کی کارکردگی تباہ کر دیتے ہیںان کا کہنا تھا کہ اگر لہسن کو شہد کے ساتھ کھا یا جا ئے تو اس سے قدرتی طور پر جنسی تحریک پیدا ہوتی ہے ایسے حضرات جو مردمی افاقہ اور قوت چاہتے ہیں تو ا نہیں لہسن کو شہد یا گرم دودھ کے ساتھ استعمال کر نا چاہیے یا پھر لہسن کا جو شاندا بنا کر اس میں شہد ملا کر پیا کر یں اس قہوے کے لیے لہسن کے تین جوئے پانی میں خوب ابال کر بعد ازاں ان میں بڑا چمچ خالص گھول کر روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہی پی لینا چاہیے شہد کے مرتبان میں لہسن کے جوئے رکھ کر اس شہد کو گھائے بھگائے ایک چمچا کھاتے رہنے سے بھی مردانہ قوت کو زوال نہیں آتا اس غذا کو مردوں کا مشروب بھی کہا جاتا ہے۔ آج کے لہسن کے مشروب کے بارے میں یقین کریں آپ فوائد جان کر بہت ہی زیادہ حیران ہوئے ہوں گے۔ تو اس ریمیڈی کو ضرور استعمال کیجئے گا تا کہ اس سے آپ کی جو مردانہ کمزوری ہے وہ بھی دور ہو سکے اور اس کے ساتھ ساتھ جو بھی آپ کے جسمانی مسئلے مسائل ہیں وہ بھی دور ہو سکیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *